اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس سروس کے سابق سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب کے ولیعہد، اس حکومت کو اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ممکنہ شراکت دار سمجھتے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
سعودی اتحاد نے یمن کے ایندھن سے لدے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے
سعودی چینل ام بی سی نے اپنے ایک مزاحیہ پروگرام میں امریکہ کے 79 سالہ صدر جوبایڈن کی ذہنی و جسمانی صحت کو موضوع بناتے ہوئے ان کا خوب مذاق اڑایا ہے۔
یمن کی مرکزی حکومت نے زور دے کر کہا ہے کہ سعودی عرب کو محاصرے کے خاتمے کی پابندی کرنا پڑے گی اور عبوری کونسل کی تشکیل کا یمن سے کوئی تعلق نہیں ہے
یمن میں 2 مہینے کی جنگ بندی کا اعلان تو ہو گیا ہے تاہم سعودی اتحاد کی جانب سے مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی بھی ہو رہی ہے۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ ریاض کی اعلان کردہ یمن کی ریاستی کونسل کے اراکین ایسے آلہ کاروں پر مشتمل ہے جو سعودی عرب کے لئے کام کرتے ہیں
یمن کی قومی آئل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود ایندھن کے حامل ایک یمنی بحری جہاز کو روک لیا ہے۔