-
سعودی جنگی طیاروں کے حملے میں یمن کی مستعفی حکومت کے 11 آلہ کار ہلاک و زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں یمن کی مستعفی ہونے والی حکومت سے وابستہ 11 آلہ کار ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
یمن کی جنگ آخری مرحلے میں
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹محمد البخیتی نے کہا ہے کہ یمن کی جنگ اختتامی مرحلے میں پہنچ چکی ہے اور یمن پر جارحیت سعودی عرب اور امارات کے حق میں نہیں ہے اس لئے انھیں چاہئیے کہ وہ امن و صلح کی جانب قدم بڑھائیں۔
-
یمنیوں کے حملوں کا اثر، بلی تھیلے سے باہر آگئی، ریاض نے تل ابیب کے آگے ہاتھ پھیلا دیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹امریکا کی ایک ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایئرڈیفنس سسٹم کی خریداری کے لئے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
یمن میں سعودی عرب کے 35 کرائے کے فوجیوں کی ہلاکت
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱یمن کی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے 35 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت اور عالمی برادری کی خاموشی
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۴سعودی اتحاد نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود ایک بار پھر الحدیدہ کے بعض علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کے فوجی ترجمان کے منہ میں اسرائیل کی زبان ہے
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سینئر رکن کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے ترجمان کے منہ میں اسرائیل کی زبان ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک یمنی شہری کو ملی سزائے موت
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۱سعودی عرب میں ایک یمنی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔
-
یمن کا صوبہ الجوف مکمل طور پر آزاد
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے صوبے الجوف کی مکمل آزادی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی افواج دشمن کے مقابلے میں نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کی ایک بار پھر صنعا پر بمباری
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کی بیلیسٹک میزائل کا مسئلہ، امریکی حکام کو تشویش
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۷بیلیسٹک میزائل بنانے کے بارے میں سعودی عرب اور چین کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بارے میں سی این این نے جو رپورٹ نشر کی ہے اس کے بارے میں ایک امریکی سینیٹر نے خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ معاہدہ، علاقے میں ہتھیاروں کی رقابت کا سبب بنے گا۔