SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آل سعود

  • جمال خاشقجی کے قتل میں امریکہ بھی ملوث

    جمال خاشقجی کے قتل میں امریکہ بھی ملوث

    Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸

    سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی عرب کے ساتھ ساتھ امریکہ کے بھی ملوث ہونے کے اشارے ملے ہیں۔

  • یمنی ڈرون  کو مار گرانے کا سعودی اتحاد کا دعوی

    یمنی ڈرون کو مار گرانے کا سعودی اتحاد کا دعوی

    Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷

    جارح سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ اس کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے یمنی کے ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے جبکہ اس سلسلے میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

  • اقتصادی محاصره کے باوجود جنگ بندی مسترد

    اقتصادی محاصره کے باوجود جنگ بندی مسترد

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • محاصرے کے ہوتے ہوئے جنگ بندی معنیٰ نہیں رکھتی: یمنی وزیر خارجہ

    محاصرے کے ہوتے ہوئے جنگ بندی معنیٰ نہیں رکھتی: یمنی وزیر خارجہ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹

    یمن کی قومی حکومت نے سعودی عرب کے ساتھ جنگ بندی کو اقتصادی محاصرے کے خاتمے سے مشروط کر دیا ہے۔

  •  امریکی ڈرون سرنگوں

    امریکی ڈرون سرنگوں

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵

    یمن کے فوجی ترجمان نے صوبہ مأرب میں جاسوسی کے مشن پر آنے والے امریکی ڈرون کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔

  • یمن کے صوبے مآرب پر سعودی اتحاد کے حملے

    یمن کے صوبے مآرب پر سعودی اتحاد کے حملے

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۱

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب اور صرواح میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی جنگ کے باعث یمن کے تاریخی ورثے کی تاراجی

    سعودی جنگ کے باعث یمن کے تاریخی ورثے کی تاراجی

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶

    یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے باعث جہاں المناک انسانی المیہ رقم ہو رہا ہے وہیں ملک یمن کی قومی و ثفاقتی میراث کو بھی تاراج ہو رہی ہے۔

  • یک طرفہ جنگ بندی کی مخالفت

    یک طرفہ جنگ بندی کی مخالفت

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنگِ یمن میں ترکی کے ڈرون بھی شامل

    جنگِ یمن میں ترکی کے ڈرون بھی شامل

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸

    یمن کی جنگ میں استعمال کے لئے ریاض نے انقرہ سے تین حملہ آور ڈرون خریدے ہیں۔

  • سعودی عرب میں قانونی اور غیرقانونی دونوں تارکین وطن کے خلاف مہم

    سعودی عرب میں قانونی اور غیرقانونی دونوں تارکین وطن کے خلاف مہم

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱

    سعودی عرب میں جہاں غیر قانونی قیام اور کام کرنے والے 56 لاکھ 15 ہزار 884 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے وہیں فلسطین سے تعلق رکھنے اور سعودی عرب میں قانونی طور پر رہنے والوں کو بھی گرفتار کر کے جیل میں ڈالا جا رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: تسلیمہ نسرین کا مدارس سے متعلق بیان قابل مذمت، حکومت اس کا نوٹس لے، مسلم پرسنل لا بورڈ

    ہندوستان: تسلیمہ نسرین کا مدارس سے متعلق بیان قابل مذمت، حکومت اس کا نوٹس لے، مسلم پرسنل لا بورڈ

    ۲ seconds ago
  • قطر،علاقے  میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں مصروف

  • کراچی  بندرگاہ پر ایرانی کنٹینروں کے مسئلے کے حل پر زور

  • Video |

    کشمیر میں اربعین ، سری نگر سے ایک رپورٹ

  • ہندوستان: پارلیمنٹ کے احاطے سے بندروں کو بھگانے کے لیے "انسانی لنگور" تعینات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS