-
غزہ کے لئے مستقل سرحدی راہداری کھولی جائے: حماس
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسلامی اور عرب ملکوں نیز اقوام متحدہ سے غزہ کے مظلوم عوام تک امداد رسانی کے لئے مستقل سرحدی راہداری کھولنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
غزہ کی اقتصادی صورت حال انتہائی بدتر ہونے کی بابت انتباہ
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۵اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار نے غزہ کا ظالمانہ محاصرہ جاری رہنے کی وجہ سے اس علاقے کی اقتصادی صورتحال غیر معمولی حد تک ابتر ہو جانے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
" آنروا UNRWA " تنظیم کو ختم کرنا، فلسطینیوں کے خلاف امریکیوں کا نیا منصوبہ
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جب سے وائٹ ہاؤس میں قدم رکھا ہے اسرائیل کی بے چون و چرا حمایت اور فلسطینیوں کی آشکارا مخالفت کا موقف اپنایا ہوا ہے- ٹرمپ انتظامیہ فلسطینیوں پر مزید دباؤ ڈالنے کے لئے نت نئے منصوبے بنا رہی ہے-
-
امریکی امداد کی بندش پر فلسطین کا ردعمل
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳فلسطین کی وزارت خارجہ نے فلسطینیوں کی امداد کے لیے قائم عالمی ادارے انروا کی مالی امداد روکنے کے امریکی فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کے بیان پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴فلسطینیوں کی امداد اور روزگار کی فراہمی کے عالمی ادارے انروا نے کہا ہے کہ کسی کو بھی اس کے مشن میں مداخلت کا اختیار حاصل نہیں ہے۔