-
نائیجیریا: شیعہ مسلمانوں کی وحشیانہ سرکوبی کا سلسلہ جاری
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۷نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کی وحشیانہ سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران: قم میں دینی طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ، نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی شہرہ آفاق دینی درسگاہ حوزہ علمیہ قم کے ہزاروں طلبا نے ایک احتجاجی اجتماع میں شرکت کرکے نائیجیریا میں فوج کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
نائیجیریا کی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری، زاریا شہر میں امام بارگاہ کو منہدم کر دیا
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۹نائیجیریا کی فوج نے زاریا شہر میں شیعہ مسلمانوں کی امامبارگاہ کو بلڈوزروں کے ذریعے پوری طرح منہدم کرکے اس کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
سانحہ زاریا کے بہت سے شہدا کو اجتماعی قبروں میں دفن کیا گیا: نائیجیریا کی انسانی حقوق کی نیشنل کمیٹی کے سابق سربراہ کا بیان
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۱نائیجیریا کی انسانی حقوق کی نیشنل کمیٹی کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ سانحہ زاریا کے بہت سے شہدا کو اجتماعی قبروں میں دفن کیا گیا ہے۔
-
ایرانی طلبہ کا نائیجیریا میں فوج کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام پر تہران میں اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف مظاہرہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۵ایرانی طلبہ نے نائیجیریا میں فوج کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
افغانستان کی اسلامی اخوت کونسل کے رکن سید جعفر عادلی کی جانب سے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کی خاموشی کی مذمت
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۲۰:۳۷افغانستان کی اسلامی اخوت کونسل کے رکن نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کی خاموشی کی مذمت کی ہے۔
-
نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ایران بھر میں مظاہرے
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۳نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ایران بھر میں مظاہرے کئے گئے۔
-
نائیجیریا: آیت اللہ زکزکی کا جرم دہشت گردی اور انتہا پسندی کی مخالفت کرنا تھا
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۷نائیجیریا کے معروف عالم دین اور اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ زکزکی کے بارے میں معلوم نہیں ہے کہ وہ زندہ ہیں یا نہیں ۔ نائیجیریا کے فوجیوں نے انہیں زخمی کرنے کے بعد گرفتار کرلیا تھا اور پھر رپورٹ ملی تھی کہ انہیں فوجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ ان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ جب سے انہیں گرفتار کیا گیا ہے، خاندان والوں کا ان سے کوئی رابطہ برقرار نہیں ہو سکا ہے۔
-
نائیجیریا کے مختلف شہروں میں عوامی مظاہرے، شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۶نائیجیریا کے مختلف شہروں میں عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرے کرکے آیت اللہ شیخ زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کی پر امن ایٹمی سرگرمیوں کے خلاف بارہ سال تک جھوٹا پروپیگنڈہ کیا گیا: سید احمد خاتمی
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۶تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے میں ایران کے خلاف جعلی کیس کا خاتمہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کے خلاف بارہ سال تک جھوٹا پروپیگنڈہ کیا گیا۔