فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے فاضل ایٹمی مواد کو سمندر میں چھوڑے جانے کے خلاف دنیا بھر میں بری طرح تشویش پھیلتی جا رہی ہے۔ جاپان کے اتحادی سمجھے جانے والے ملک جنوبی کوریا کے عوام بھی اس فیصلے پر برہم دکھائی دے رہے ہیں۔
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ مسلسل تئیسویں ہفتے بھی جاری ہیں اور عوام نے ان کے عدالتی اصلاحات بل کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
برطانوی حکام کی جانب سے لندن کے اسلامی مرکز کو بند کئے جانے کے فیصلے پر برطانوی مسلمان چراغ پا ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کے وزیرخارجہ نے سابق اور آنجہانی وزیراعظم اندرا گاندھی کے خلاف کینیڈا میں خالصتانی تنظیم کے ذریعے نکالی گئی پریڈ پر حکومت کینیڈا پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔
غاصب صیہونی حکومت کے زیرقبضہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بدامنی، کشیدگی اور اندرونی خلفشار و انتشار کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور انتہا پسند صیہونی کابینہ کے مخالفین نیتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاج و مظاہرے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
نیویارک میں سیکڑوں کی تعداد میں یونیورسٹی اور اسکول طلبا نے مسلحانہ کارروائیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
برطانیہ کی ٹریڈ یونینوں نے احتجاج کا نیا سلسلہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مختلف اقوام سے متعلق سیکڑوں کی تعداد میں مسلمانوں نے اسلامک سینٹر بند کئے جانے کے خلاف بطور احتجاج اس سینٹر کے سامنے اجتماع کیا۔
برطانیہ کے محکمہ ریلوے کے کارکنوں نے ہڑتال کردی
حکومت کے ہاتھوں دسیوں مساجد کی مسماری پر ایتھوپیا کے مسلمانوں کا غصہ پھوٹ بڑا۔