صیہونی میڈیا کے تازہ سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کی مخالف ہے۔
یمن کے ہزاروں افراد نے دارالحکومت صنعا میں سامراجیوں کے خلاف نعرے کے عنوان سے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کی۔
عراق میں قابض امریکی فوجی مغربی صوبے الانبار میں تیل سے مالامال ایک اور علاقے میں اڈہ قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
بحرینی حکام کی جانب سے الدراز کے علاقے میں امام صادق مسجد کے خطیب جمعہ شیخ محمد سنقور کی گرفتاری پر بحرینی عوام نے شدید برہمی اور غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کے کارکنان احتجاج اور دھرنے کے لیے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخل ہوکر سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے۔
اٹلی اور فرانس سمیت مختلف مغربی ملکوں کے عوام نے سرزمین فلسطین پر غاصب صیہونیوں کے قبضے کی پچھترویں برسی پر مظاہرے کرکے مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا ہے
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔
فرانس کے صدر کے لیون شہر کے دورے کے موقع پر حکومتی پالیسی کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عزت صرف ایک ادارے کی نہیں، قوم کے ہر شہری کی ہونی چاہیے۔
دہلی میں جنتر منتر پر خاتون پہلوانوں کا احتجاجی دھرنا بدستور جاری ہے۔