حکومت کے خلاف جاری عوام کے پرتشدد مظاہروں، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کو قابو میں کرنے میں ناکامی کے بعد آخرکار فرانسیسی پولیس نے دارالحکومت پیرس کے کئی علاقوں میں مظاہروں پر پابندی عائد کر دی۔
مقبوضہ فلسطین میں بحران کے پیش نظر صیہونی وزیراعظم جرمنی کا دورہ ادھورا چھوڑ کر تل ابیب واپس چلے گئے۔
فرانس کے صدر میکرون نے دھمکی دی ہے کہ پینشن اصلاحات کے بل کی منظوری نہیں دی گئی تو وہ ایوان نمائندگان کی تحلیل کا حکم جاری کر دیں گے۔
برطانیہ میں معاشی بحران جاری ہے جس سے صحت، تعلیم اور نقل و حمل کا شعبہ سخت متاثر ہوا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے کل صبح دس بجے تک عمران خان کی گرفتاری کےلیے زمان پارک میں پولیس آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔
مظاہرے میں بڑی تعداد میں ڈاکٹروں، نرسوں اور لیبر یونین کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔
پاکستان میں حزب اختلاف کے رہنما عمران خان اپنی گرفتاری کے ناقابل ضمانت ورانٹ جاری ہونے کے باوجود لاہور میں انتخابی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
فرانسیسی سینیٹ نے پینشن اصلاحات کے بارے میں فرانسیسی عوام کے شدید احتجاج کے باوجود امانوئل میکرون حکومت کے متنازعہ بل کی منظوری دے دی۔
پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس کے نفاذ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا ہے۔