-
احمد الجولانی: دمشق اپنے تعلقات کو ازسرِ نو متعین اور منظم کر رہا ہے
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۷شام کے عبوری صدر احمد الشرع المعروف ابو محمد الجولانی نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات میں کہا کہ دمشق اپنے تعلقات کو ازسرِ نو متعین اور منظم کر رہا ہے تاکہ شام اور خطے میں پائیدار استحکام حاصل کیا جا سکے۔
-
صیہونی فوجی دسیوں بکتربند گاڑیوں کے ساتھ شام کے صوبہ درعا میں داخل
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۹صیہونی فوجی دسیوں بکتربند گاڑیوں کے ساتھ شام کے صوبہ درعا کے مختلف علاقوں میں داخل ہوگئے ہیں۔