ہندوستان کے وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر 2022 سے پہلے حل کر لیا جائے گا۔
امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے چیف اسٹریٹیجسٹ اسٹیو بینن اپنی برطرفی کے باوجود حکومت امریکہ کے لیے مشکلات کھڑی کرسکتے ہیں۔
شہباز شریف کو مرکز میں لانے یا نہ لانے کے حوالے سے ن لیگ میں میں اختلافات پائے جا رہے ہیں۔
قطر نے سعودی عرب اور اس کے 3 اتحادی عرب ممالک کے 13 مطالبات کو بین الاقوامی قوانین کی صریحی خلاف ورزی قرار دے کر ایک بار پھر مستردکردیا ہے۔
ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع نے شدت اختیار کر لی ہے۔
بعض عرب ممالک نے قطر کے ساتھ جاری بدترین بحران کو ختم کرنے کے لیے 13 مطالبات پیش کیے جن کو پورا کرنے کے لیے اسے 10 روز کی مہلت دی گئی ہے۔
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد محمد بن نائف کو برطرف کر کے اپنے بیٹے محمد بن سلمان کو ولیعہد بنا دیا۔
شام میں دہشت گرد گروہوں کے درمیان اختلافات میں شدّت آنے کے بعد دمشق کے مشرقی مضافاتی علاقوں میں جیش الاسلام اور جبہت النصرہ دہشت گرد گروہوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منگل کو مصرمیں منعقد ہوا۔ اطلاعات کے مطابق اس اجلاس میں خلیج فارس کے بعض ممالک کے وزرائے خارجہ نے شرکت نہیں کی جس سے عرب ملکوں کے درمیان شدید اختلافات کا پتہ چلتا ہے۔
ہندوستان نے 39 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔