SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

اربعین

  •  ایران کے شہر آبادان سے اربعین حسینی ملین مارچ قافلہ کی کربلا معلی کی جانب روانگی

    ایران کے شہر آبادان سے اربعین حسینی ملین مارچ قافلہ کی کربلا معلی کی جانب روانگی

    Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵

    امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں کا 300 افراد پر مشتمل یہ اربعین جلوس، 72 حسینی پرچم اٹھائے، ایران کے شہر آبادان سے چلتے ہوئے 900 کلومیٹر کا راستہ پیدل کربلا معلی کی طرف طے کرئے گا۔

  • ...  اربعین، انعامی مقابلہ

    ... اربعین، انعامی مقابلہ

    Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴

    تا اربعین، ایک انعامی مقابلہ ہے جس میں آپ کی خدمت میں دس سوال پیش کئے جا رہے ہیں، سبھی سوالوں کا صحیح جواب دینے والوں کے درمیان سے قرعہ اندازی کے ذریعے دس افراد کو انعام دیا جائے گا۔

  • عراق ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں اربعین حسینی

    عراق ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں اربعین حسینی

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان میں چہلم کے جلوسہائے عزا

    پاکستان میں چہلم کے جلوسہائے عزا

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • عراق؛ اشکبار آنکھوں کے ساتھ رخصت ہوتے موکب (ویڈیو)

    عراق؛ اشکبار آنکھوں کے ساتھ رخصت ہوتے موکب (ویڈیو)

    Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷

    موسم اربعین کے اختتام پر موکبوں کو سمیٹنا بھی عراقی عوام کے لئے ایک سخت مرحلہ ہوتا ہے اور اُن کا دل کسی طرح اس پر آمادہ نہیں ہوتا۔ مگر زندگی کے تقاضوں کے پیش نظر وہ ناچار ہو کر ان موکبوں کو سمیٹ تو لیتے ہیں مگر وہ اپنے بے قرار دلوں کو نہیں سنبھال پاتے اور انکی آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں۔ ویڈیو میں موکبوں کی کربلا سے رخصتی کے وقت زائرین کے خدمتگزاروں کے حزن و ملال کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔ (ویڈیو: مہرنیوز)

  • اسٹاک ہوم میں اربعین مارچ+ ویڈیو

    اسٹاک ہوم میں اربعین مارچ+ ویڈیو

    Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶

     اربعین حسینی کے موقع پر پوری دنیا میں مارچ نکالے جاتے ہیں۔

  • اربعین حسینی کے موقع پر کتنے زائرین کربلا پہنچے، کیسے ہوتی ہے کاونٹنگ؟

    اربعین حسینی کے موقع پر کتنے زائرین کربلا پہنچے، کیسے ہوتی ہے کاونٹنگ؟

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۰

    اس سال زائرین اربعین حسینی کی تعداد دو کروڑ 10 لاکھ سے زیادہ ہوگئی تھی۔

  • کشمیر میں اربعین مارچ+ ویڈیو

    کشمیر میں اربعین مارچ+ ویڈیو

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی اربعین حسینی کے موقع پر مارچ نکلا جا رہا ہے۔

  • عراق، کربلائے معلی میں ہندوستانیوں کی انجمن+ ویڈیو

    عراق، کربلائے معلی میں ہندوستانیوں کی انجمن+ ویڈیو

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰

    عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر ہر ملک کے لوگ انجمنوں کی شکل میں حرم امام حسین اور حرم حضرت عباس میں جاتے ہیں اور تعزیت پیش کرتے ہیں۔

  • زائرین کی خدمت کرتا عراقی فوجی+ ویڈیو

    زائرین کی خدمت کرتا عراقی فوجی+ ویڈیو

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷

    عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر ہر انسان اپنے اپنے حساب سے خدمات انجام دیتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اسلامی ملکوں خاص طور پر  سعودی عرب کے ساتھ تعاون ميں فروغ کے لئے پر عزم ، صدر ایران
    ایران اسلامی ملکوں خاص طور پر سعودی عرب کے ساتھ تعاون ميں فروغ کے لئے پر عزم ، صدر ایران
    ۹ hours ago
  • شملہ معاہدہ ابھی تک منسوخ نہیں کیا گیا، پاکستانی وزارت خارجہ
  • مسلم حکومتوں کو اسرائیل کی امداد رسانی کی تمام راہوں کو بند کردینا چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی
  • جنگ بندی کی ایک اور قرارداد امریکہ نے ویٹو کیا ، عالمی سطح پر مذمت
  • غزہ، فلسطینی پناہ گزینوں پر صیہونیوں کا حملہ ، کئ شہید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS