-
گورنر: جنوبی خراسان پاکستانی زائروں کی خدمت کے لئے آمادہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۶خراسان جنوبی کے گورنر نے کہا ہےکہ اس بات کے پیش نظر کہ خراسان جنوبی اربعین مارچ اور امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے واپس لوٹنے والے پاکستانی زائروں کی راہ میں پڑتا ہے، اس صوبے میں پاکستانی زائروں کی خدمت کا پورا انتظام کیا گيا ہے۔
-
عراق سے پاکستانی زائرین کی وطن واپسی
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔
-
نجف سے کربلا تک زائرین امام حسینؑ کی مشی
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸چہلم کے موقع پر عراق پہنچنے والے زائرین کی نجف سے کربلا تک کی مشی سید الشہداء حضرت امام حسینؑ اور آپ کے باوفا ساتھیوں کے ساتھ ان کی عقیدت و محبت کا جلوہ پیش کر رہی ہے۔
-
عراق کے مقدس مقامات کے متولیوں کو زائرین کی میزبانی پر حرم امام رضا (ع) کے متولی کی جانب سے خراج تحسین
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے عراق کے مقدس مقامات اور مزارات کے متولیوں سے ملاقات کے دوران چہلم امام حسین علیہ السلام پر کئے گئے اقدامات اور زائرین امام حسین علیہ السلام کی بہترین انداز میں میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔
-
حضرت امام حسین (ع) اور شہدائے کربلا کا چہلم آج پاکستان و ہندوستان میں منایا جا رہا ہے
Aug ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاکستان اور ہندوستان میں آج مجالس عزا برپا ہو رہی ہیں اور ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔
-
حسینی اور یزیدی جنگ کبھی ختم نہیں ہو سکتی: رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹رہبر انقلاب اسلامی نے اربعین حسینی کی مناسبت سے طلبا کی مجلس عزا میں فرمایا ہے کہ حسینی اور یزیدی جنگ کبھی ختم نہیں ہو سکتی۔
-
اربعین حسینی کا عظیم الشان اجتماع حق کی جاودانگی اور ظلم کی ابدی نابودی کا واضح اور نمایاں نمونہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اربعین حسینی کے بے مثال اور عظیم الشان اجتماع کو، حق کی جاودانگی اور ظلم کی ابدی نابودی کا واضح اور نمایاں نمونہ قرار دیا۔
-
تہران میں حسینی عزاداروں کے اربعین مارچ کی جھلکیاں + ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اربعین حسینی کے موقع پر اربعین مارچ کا سلسلہ آج صبح سے شروع ہوچکا ہے۔
-
عراق اور ایران میں اربعین حسینی
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶آج نواسہ رسول امام حریت حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ایران: دوغارون بارڈر پر افغان زائرین کی پذیرائی
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱ایران کے صوبہ خراسان رضوی کے دوغارون بارڈر پر افغانستان سے آنے والے زائرین کی پذیرائی کا سلسلہ جاری ہے۔