-
اردن کے سابق ولیعہد کے دو قریبی ساتھیوں کو پندرہ سال قید کی سزا
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۰اردن کی اسٹیٹ سیکورٹی کورٹ نے ملک میں بغاوت کی سازش تیار کرنے کے دو اصلی ملزموں کو پندرہ سال قید کی سزا دی ہے۔
-
اردن بھی فلسطین کے ساتھ غداری پر اترا، عبد اللہ کی صیہونی وزیر اعظم سے ملاقات
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۲اسرائیلی ذرائع نے شاہ اردن اورصیہونی حکومت کے وزیراعظم کے درمیان ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔
-
ایران کے نو منتخب صدر کو سوئٹزرلینڈ اور اردن کی مبارکباد
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶انتخابات میں شاندار کامیابی پر سوئٹزرلینڈ کے صدر اور اردن کے بادشاہ نے آیت اللہ رئیسی کو مبارکباد دی ہے۔
-
مصر کے صدر عراق کے دورے پر
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے عراقی دارالحکومت بغداد پہنچ گئے۔
-
اردن میں برطرف رکن پارلمان گرفتار
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳اُردن کی حکومت نے برطرف رکن پارلیمان اسامہ عجارمہ کو گرفتار کر لیا۔
-
اردن اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر فائرنگ
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۱اردن کے ساتھ مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں فائرنگ کے نتیجے ميں کم از کم ایک صہیونی فوجی زخمی ہوگيا ہے
-
۲۰ برس کے بعد اردنی شہری صیہونی جیل سے رہا ہوا
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۳۲۰ برس تک صیہونی جیلوں میں صعوبتيں برداشت کرنے والے قیدی عبداللہ ابو جابر اپنے وطن اردن پہنچ گئے۔
-
اردن،سابق ولی عہد حمزہ بن حسین کے خلاف ٹرائل کا آغاز
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷مبینہ بغاوت کی سازش میں نظر بند سابق ولی عہد حمزہ بن حسین شاہی عداتت حرکت میں آگئي ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام تحریک حماس کے رہنما کا ایک اور خط
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام اپنے تازہ خط میں بیت المقدس، شیخ جراح اور غزہ نیز مسجدالاقصی پر غاصب صیہونیوں کی جارحیت کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے
-
سیکڑوں اردنی فلسطین میں داخل ہو گئے۔ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵ہزاروں کی تعداد میں اردنی باشندے فلسطین سے ملنے والی سرحد پر اکٹھا ہوئے اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی و ہمدردی کرتے ہوئے سرحد کو کھول دے تاکہ وہ فلسطین میں داخل ہو سکیں۔ اس درمیان بعض ذرائع نے خبر دی ہے کہ سیکڑوں اردنی باشندے اپنے ملک کی سرحدی فورسز کے ساتھ ٹکراؤ کے بعد فلسطین میں داخل ہونے میں کامیاب بھی ہوئے ہیں۔