-
اردن: مظاہرین نے اسرائیلی سفارت خانے کو آگ لگادی (ویڈیو)
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر قابض صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے بعد اردن میں مظاہرین نے اسرائیلی سفارت خانے کو آگ لگادی۔
-
اردن، متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے درمیان پانی اور بجلی کے معاملات پر اجلاس
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶2021ء میں ہونے والے سہ طرفہ معاہدہ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اردن، امارات اور صیہونی حکومت کا اجلاس جلد شروع ہونے والا ہے۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف مسلم امہ سراپا احتجاج
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴سویڈن کے ایک اور انتہا پسند شہری کے ہاتھوں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف مسلم امہ میں غم و غصہ پھیلتا جا رہا ہے۔
-
فری اسٹائل کشتی کےایشین مقابلوں میں ایران کو ملے 4 میڈل
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳ایران کی فری اسٹائل کشتی کے پہلوانوں نے ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں ایک گولڈ مکڈل اور تین سلور میڈل حاصل کئے۔
-
ایران کی انڈر ففٹین کشتی کی ٹیم ایشین چیمپئن
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸ایران کی انڈر ففٹین کشتی کی ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
-
ٹیبل ٹینس، ورلڈ اوپن چمپیئن شپ میں ایران کے چھے میڈل
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹ایران کی پیرا ٹیبل ٹینس ٹیم نے ورلڈ اوپن چمپیئن شپ میں سونے اور چاندی کا ایک ایک اور کانسی کے چار تمغے جیت لیے ہیں۔
-
اردن نے عراقیوں کے زخم ہرے کر دیئے
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵بعث پارٹی کو اردن میں سرگرمی انجام دینے کی اجازت دینے کے اردن کے قدم نے عراق کی سیاسی اور عوامی تنظیموں کو ناراض کر دیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کے حل کےلئے سیاسی کوششوں کو بڑھانے کی ضرورت ہے: بادشاہ اردن
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے امریکی کانگریس کے سربراہ سے ملاقات کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے حل کےلئے کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ایران کی سرگرم سفارتکاری، اسرائیل کے تابوت پر آخری کیل تو نہیں؟
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور ان کے اردنی ہم منصب کے درمیان فون پر ہونے والی گفتگو نے صہیونی فوج کو پریشان کر دیا ہے۔
-
امریکی نگرانی میں عراق میں داعشی دہشت گردوں کی واپسی
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵عراق کے صوبے الانبار کے ایک اعلی سیکورٹی ذریعے نے اعلان کیا ہےکہ عراقی حکام کو توجہ دینا ہوگی کہ الانبار میں داعشی دہشت گرد دوبارہ واپس نہ آسکیں۔