-
افغان امن عمل کانفرنس ازبکستان میں شروع
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶دو روزہ افغان امن عمل کانفرنس آج سے ازبکستان میں شروع ہو رہی ہے، کانفرنس کی سربراہی ازبک اور افغان حکام کر رہے ہیں۔
-
کراٹے کے عالمی مقابلوں میں ایران کے لئے گولڈ میڈل
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴کراٹے کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
دہشت گردی کے مقابلے میں اسلامی ملکوں کے اتحاد کی ضرورت پر تاکید
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۱ازبکستان کے عبوری صدر نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی ملکوں کے اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی تاشقند سے تہران واپسی
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۳ایران کے وزیر خارجہ یورپی ملکوں کا چار روزہ دورہ اور تاشقند اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد جمعے کی رات واپس تہران پہنچ گئے۔
-
تاشقند میں شنگھائی تعاون تنطیم کا اجلاس شروع
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۳شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شروع ہوگیا ہے جس میں تنظیم کے دس رکن ملکوں کے سربراہوں کے علاوہ مبصر ملکوں کے اعلی حکام بھی شریک ہیں۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کا تاشقند سربراہی اجلاس
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۸شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان مملکت ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں جمع ہو گئے۔
-
تاشقند میں ہندوستان اور پاکستان کے اعلی حکام کے درمیان ملاقات ہونا مشکل، نئی دہلی
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸ہندوستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ہندوستانی اور پاکستانی حکام کے درمیان ملاقات کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔
-
ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ، ایران کی دوسری پوزیشن
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔
-
پاکستان اور ازبکستان میں تعاون کے متعدد سمجھوتوں پر دستخط
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۲۱:۲۲پاکستان اور ازبکستان نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی غرض متعدد متعدد سمجھوتوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کا دورہ ازبکستان
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۴پاکستان کے وزیراعظم محمد نواز شریف، وسطی ایشیاء کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے مقصد سے ازبکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔