-
امریکی اٹارنی جنرل اپنے عہدے سے مستعفی
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۷امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
سری لنکامیں وزیراعظم برطرف پارلیمنٹ معطل
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۹سری لنکا کے صدر نے وزیراعظم کو برطرف کرکے پارلیمنٹ کو 16 نومبر تک کے لیے معطل کردیا ہے۔
-
جنگ یمن میں شمولیت کی بنا پر سعودی افسروں کے استعفے
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۲سعودی سرگرم عمل سیاسی کارکنوں کا کہنا ہے کہ جنگ یمن میں شمولیت کی بنا پر سعودی عرب کے ساٹھ سے زائد فوجی افسروں نے استعفے دے دیئے۔
-
افغان صدر کو دھچکا، کابینہ کے کئی اراکین مستعفی
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۵افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر محمد حنیف اتمر کے مستعفی ہونے کے بعد کئی دیگر اہم عہدیداروں نے بھی اپنے عہدوں سے استعفا دیدیا ہے۔
-
برطانیہ میں سیاسی بحران، حکومت سقوط کے دہانے پر
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۴برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن نے ’بریگزٹ‘ کے معاملے پر وزیراعظم تھریسامے سے اختلافات کے باعث عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
برطانیہ : حکومتی کابینہ میں بھونچال
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۸برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے، برگزٹ منسٹر ڈیوڈ ڈیوس کے بعد وزیر خارجہ بورس جانسن کا استعفا بھی منظور کرلیا ہے ۔
-
پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر مستعفی
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۷پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
اطالوی وزیراعظم کی حکومت بنانے سے معذرت
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۱اٹلی میں مرضی کے وزیر خزانہ کی اجازت نہ ملنے پر نامزد اطالوی وزیراعظم نے حکومت بنانے سے معذرت کرلی۔ اس صورتحال کے بعد اطالوی صدر نے نگراں وزیراعظم نامزد کر دیا، نئے انتخابات کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
-
آئی اے ای اے کے نائب سربراہ کا اچانک استعفا
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵آئی اے ای اے کے سیف گارڈ ڈیپارٹمنٹ کے انچارچ اور انسپیکشن چیف تیرو واریو ناتا نے اچانک اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے اور ان کی جگہ ایٹمی معاہدے پر ایران کی پابندی کے عمل کی نگرانی کرنے والی ٹیم کے سربراہ ماسیمو آپارو کو مقرر کردیا گیا ہے
-
برطانوی وزیر داخلہ مستعفی
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۰برطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے برطانوی وزیر داخلہ ایمبررڈ کا استعفا منظور کرلیا۔