-
پاکستان: حکمراں جماعت مسلم لیگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲مسلم لیگ (ن) کے 5 ارکان قومی اور ایک رکن صوبائی اسمبلی نے علم بغاوت بلند کرتے ہوئے ’جنوبی پنجاب صوبہ محاذ‘ بنانے کا اعلان کردیا۔
-
ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۴ٹرمپ کے ترجمان نیشنل سیکیورٹی کونسل کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
-
پاکستانی وزیراعظم کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا مطالبہ
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۰پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں مارشل لاء نہیں لگے گا۔
-
پیرو میں ووٹوں کی خریدو فروخت صدر مستعفی
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵امریکی ملک پیرو میں ووٹوں کی خریدو فروخت کا اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد پیرو کے صدر نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
میانمار کے صدر کا اچانک استعفی
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶میانمار کے صدر ہیٹن کیاؤ اچانک اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
-
امریکی صدر کے اقتصادی مشیر کا استعفی
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۸امریکی صدر کے اقتصادی مشیر گیری کوہن نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔
-
ٹرمپ سے اختلافات ایف بی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر مستعفی
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۲امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے نائب سربراہ انڈریو مک کیب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ کے استعفے کی ڈیڈ لائن ختم
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۰پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ کو مستعفیٰ ہونے کے لیے دی گئی ڈیڈلائن کل ختم ہو گئی۔
-
حکومت کومستعفی ہونے کے لئے 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷پیر حمید الدین سیالوی نے پنجاب حکومت کو مستعفی ہونے کے لئے 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔
-
حکومت کو مستعفی ہونے کیلئے 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۱سربراہ پاکستان عوامی تحریک طاہر القادری نے حکومت کو مستعفی ہونے کیلئے 31 دسمبر تک کی مہلت دے دی۔