-
طوفان الاقصی کے نتائج سامنے آنے لگے
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳مختلف صیہونی حکام کی جانب سے استعفے دیئے جانے کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔
-
غزہ کے عوام کی نسل کشی میں واشنگٹن کی حمایت پر بطور احتجاج سینیئر امریکی فوجی افسر مستعفی
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰امریکی فوج کے ایک سینیئر فوجی افسر ہیریسن مین نے غزہ کے عوام کے خلاف جنگ میں واشنگٹن کی جانب سے امریکی حمایت پر بطور احتجاج اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا ہے۔
-
اسرائیل میں زور پکڑ گیا نیتن یاہو کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں نسل کش صیہونی حکومت کی کابینہ کے خلاف زبردست مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ صیہونی مظاہرین مقبوضہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر سڑکوں پر مظاہرے کر کے نیتن یاہو کی کابینہ کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
آصف علی زرداری کے بعد وزیراعظم شہباز شریف بھی صدر کے عہدے سے مستعفی
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔
-
صدر پاکستان پیپلز پارٹی کی صدارت سے مستعفی
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔
-
غزہ جنگ کے معاملے پر امریکا سے کسی کے مزید نفرت کرنے کی وجہ نہیں بننا چاہتی: مستعفی امریکی سفارتکار
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷18 برس تک امریکی سفارت کار کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والی ہالا رہاریت نے اچانک سے بائیڈن انتظامیہ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غزہ جنگ کے معاملے پر امریکا سے کسی کے مزید نفرت کرنے کی وجہ نہیں بننا چاہتی۔
-
کانگریس کو لگا بڑا جھٹکا، صوبائی صدر نے دیا استعفیٰ
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے صوبائی صدر اروند سنگھ لولی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
ایک امریکی عہدیدار کا استعفی، غزہ کے بارے میں بائیڈن کی پالیسیوں پر احتجاج
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱امریکی وزارت خارجہ میں عرب زبان ترجمان نے غزہ کے خلاف وائٹ ہاؤس کی پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے استعفی دے دیا ہے۔
-
اسرائیلی حکومت کی آرمی انٹیلیجنس کے سربراہ کے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آگئی
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰صیہونی حلقوں نے دمشق میں ایرانی قونصلر شعبے پر حملے میں صیہونی حکومت کے اندازوں کی غلطیوں پر تنقید کی تھی ۔
-
امریکی وزارت خارجہ کی ایک خاتون عہدیدار نے اسرائیل سے متعلق بائیڈن حکومت کی پالیسیوں کے خلاف استعفیٰ دے دیا
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳امریکی وزارت خارجہ کی ایک خاتون عہدیدار نے بائيڈن حکومت کی جانب سے غزہ میں انسانیت سوز جرائم کا ارتکاب کرنے والی صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے کے خلاف اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔