-
ہندوستان: میں نے استعفیٰ نہیں دیا، یہ سب بی جے پی کا ڈرامہ ہے: وزیر اعلیٰ ہماچل پردیش
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷ہندوستان کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں سیاسی اتھل پتھل کے درمیان وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو نے اپنے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے استعفی نہیں دیا ہے اور ریاست میں کانگریس حکومت پورے پانچ سال چلے گی۔
-
ہندوستان: ہماچل پردیش کانگریس میں بغاوت، وزیر اعلیٰ کا استعفیٰ
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ نے کانگریس میں بغاوت کے بعد استعفیٰ دے دیا۔
-
فلسطینی انتظامیہ کے وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا۔
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی کی چوری شدہ نشستیں فوراً واپس کی جائیں، پی ٹی آئی ترجمان
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۵کمشنر راولپنڈی کے انتخابات میں دھاندلی کے اعترافی بیان پر پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، نے اپنے ردعمل پر کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کے بیان کے بعد چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں۔
-
میں نے الیکشن میں دھاندلی کی مجھے پھانسی دی جائے: کمشنر راولپنڈی
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ انتخابی بے ضابطگیوں پر مستعفی ہوگئے اور خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
اسرائیلی کابینہ میں اختلاف اور ہزاروں سیکیورٹی اہلکاروں کے استعفے
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ میں اختلاف اور کشیدگی اپنے عروج کو پہنچ گئی ہے۔ جبکہ صیہونی حکومت کے ہزاروں پولیس اہلکاروں نے سات اکتوبر کو شروع ہونے والے طوفان الاقصی آپریشن کے بعد سے اپنے استعفے یا قبل از وقت ریٹائر منٹ کی درخواست دے دی ہے۔
-
ہندوستان: چمپئی سورین نے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھال لیا، اکثریت ثابت کرنے کے لئے 10 دن کا وقت
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں چمپئی سورین نے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا۔ ریاست کے گورنر سی پی رادھا کرشنن نے ان کو حلف دلایا اور اکثریت ثابت کرنے کے لئے ان کو وقت دیا ہے۔
-
ہندوستان: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کا استعفیٰ ، گرفتاری کی بھی اطلاعات، چمپئی سورین نئے وزیر اعلیٰ
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۳ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور موجودہ کابینی وزیر چمپئی سورین نے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کردیا ہے۔
-
ہندوستان: بِہار میں نیتیش کی بَہار، استعفیٰ دیا لیکن عہدہ برقرار
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶ہندوستان کی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نیتیش کمار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نیتیش کمار آج شام کو پھر وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے اور بی جے پی کے دو نائب وزرائے اعلیٰ بھی اس بار نیتیش کمار کی حکومت میں شامل رہیں گے۔
-
نیتن یاہو حماس کو شکست دینے میں ناکام، استعفیٰ دیں: ایفریم ہیلیوی
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۸غاصب اسرائیل کی خفیہ ایجنسی، موساد، کے سابق سربراہ ایفریم ہیلیوی Efraim Halevy نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو حماس کو شکست دینے میں ناکام رہے ہیں لہٰذا انہیں اب استعفیٰ دے دینا جاہیے۔