-
عمران خان استعفی دو ہم مقابلے کیلئے تیار ہیں: بلاول بھٹو
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵پاکستان کے وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان استعفی دو ہم مقابلے کیلیے تیار ہیں، سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان ہوا تو سلیکٹڈ سیاست دان پریشان ہو گئے۔
-
پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے فیصلے کے بعد اب اس ملک ایک نیا سیاسی بحران پیدا ہو گیا ہے۔
-
لبنانی صدر نے استعفی سے پہلے وزیراعظم اورکابینہ کے استعفی کو قبول کر لیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲لبنانی صدر میشل عون نے اپنی صدارتی مدت کے آخری دن نجیب میقاتی کی حکومت کا استعفی قبول کر لیا ہے۔
-
پاکستان کے وفاقی وزیر قانون کے اچانک مستعفی ہونے کی وجہ؟
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے احتجاجا ً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
صیہونی حکام کی جانب سے جنگ کی باتیں محض دھوکہ ہیں، اسرائیلی ذرائع ابلاغ
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱صیہونی ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی وزیر جنگ کی جانب سے اعلان آمادگی کو کھلی سیاسی چال قرار دیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے گیارہ اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶پاکستان کی قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے گیارہ اراکین کے استعفے منظور کر لئے۔
-
سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پکسے مستعفی
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۳سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پکسے نے اپنے استعفیٰ پر دستخط کر دیے ہیں اور پارلیمنٹ کے اسپیکر مہندا یاپا ابھے وردنا بدھ کو عوامی طور پر اس کا اعلان کریں گے ۔
-
برطانوی وزیراعظم مستعفی
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن نے کابینہ کے وزیروں کی بغاوت کے بعد اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے
-
برطانوی وزیر اعظم پریشان، استعفوں کا سلسلہ جاری
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹گزشتہ 24 گھنٹوں میں 38 وزرا، پرائیویٹ پارلیمانی سیکریٹریز اور دیگر عہدیدار حکومت سے علیحدہ ہوگئےہیں۔
-
عراق میں صدر دھڑے کے اراکین پارلیمنٹ کے استعفے منظور
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صدر دھڑے سے وابستہ ڈپٹی اسپیکر اور ستر دیگر اراکین پارلیمنٹ کے استعفے منظور کر لئے۔ ۔