-
الحشد الشعبی کا باقی رہنا ضروری ہے، آیت اللہ العظمی سیستانی
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۶عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے اس حکم کا خیرمقدم کیا ہے جس میں انہوں نے عوامی رضاکارفورس سے کہا ہے کہ وہ اب اپنے ہتھیار مرکزی حکومت کے حوالے کردیں۔
-
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا دورہ تہران
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچے جہاں سعد آباد کمپلیکس میں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
-
تہران میں جمہوریہ آذربائیجان کے صدر کا استقبال
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران کے سعدآباد کمپلیکس میں آذربائیجان کے صدر الہام علی اف کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔
-
صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا عمان میں پرتپاک خیر مقدم
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے سرکاری دورے پر عمان پہنچنے پر اس ملک کے شاہ سلطان قابوس نے ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔
-
انڈویشیا کے صدر کا تہران میں باضابطہ استقبال
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۳ایران اور انڈونیشیا کے صدور نے تمام شعبوں میں باہمی تعلقات کے فروغ کا عزم، ظاہر کیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے مسجد الاقصی کے بارے میں یونیسکو کے اقدام کا خیر مقدم
Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۷ایران کی وزارت خارجہ نے سرزمین فلسطین اور وہاں کے مقدس اسلامی مقامات سے متعلق فلسطینیوں کے حق کی حمایت میں یونیسکو کے اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔