-
دنیا میں خوراک کے بحران کا یوکرین میں روس کی فوجی کارروائی سے کوئی تعلق نہیں: روسی صدر
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ دنیا کی خوراک اور اشیائے خورد و نوش کی مارکیٹ میں بحران کسی بھی طرح یوکرین میں روس کی فوجی کارروائی کا نتیجہ نہیں ہے کیونکہ یہ مشکلات یوکرین کی صورت حال سے پہلے پیدا ہو چکی تھیں۔
-
استنبول، استنبول عمارت میں دھماکہ+ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰ترکیہ کے شہر استنبول میں ایک عمارت میں ہونے والے دھماکے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ترکی، استنبول شہر میں مسلحانہ جھڑپ، کئی ہلاک و زخمی۔ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸ترکی کے شہر استنبول کے ایک چلتے پھرتے بازار میں دو گروہوں کے درمیان جھگڑا شروع ہوا جو بعد میں مسلحانہ جھڑپ کی شکل اختیار کر گیا۔ اس جھڑپ میں ایک فرد کے ہلاک اور چھے کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ زخمیوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے جبکہ مرنے والا شخص جمہوریہ آذربایجان کی شہریت کا حامل تھیئیٹر کا ایک اداکار تھا۔ پولیس نے اس واقعے سے جڑے 27 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ترکی، استنبول شہر میں شدید برفباری، نظام زندگی معطل۔ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰ترکی کے شہر استنبول میں شدید برفباری کے بعد نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ ٹریفک کی رفت و آمد کا سلسلہ ٹھہر گیا ہے جبکہ لوگ اپنی ضروریات کی فراہمی کے لئے بمشکل گھر سے باہر نکل پا رہے ہیں۔
-
آئی ٹی آئی مال بردار ٹرین اپنی منزل کی جانب روانہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷ایک عشرے سے زائد عرصے کے وقفے کے بعد پاکستان سے ایران پہنچنے والی آئی ٹی آئی مال بردار ٹرین، ترکی کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔
-
کابل ایئر پورٹ پر ترک فوجیوں کی تعیناتی پر طالبان کو راضی کرنے کی کوشش
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نےاعلان کیا ہے کہ وہ کابل ایئر پورٹ پر ترک فوجیوں کی تعیناتی پر طالبان کو راضی کرنے کی کوشش کریں گے۔
-
ڈیف ریسلنگ کے عالمی مقابلے میں ایران کے تین پہلوان فائنل میں
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹ترکی میں ڈیف ریسلنگ یا سماعتوں سے محروم پہلوانوں کی کشتی کے عالمی مقابلے میں ایران کے تین پہلوان فائنل میں پہنچ گئے ہیں
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ کا دورہ استبنول
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۷ترکی، استنبول پہنچنے پر جواد ظریف کا پرتپاک خیر مقدم
-
تائی کوڈو مقابلوں میں ایرانی خواتین نے مزید تین تمغے حاصل کرلیے ان
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵ایران کی قومی تائی کوانڈو ٹیم کی خواتین کھلاڑیوں نے ترکی میں جاری انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کے دوران مزید تین تمغے اپنے نام کر لیے۔
-
نو سال کے وقفے کے بعد ای سی او مال بردار ٹرین بحال
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰سہ فریقی مال بردار ٹرین نو سال کے وقفے کے بعد چار مارچ کو ترکی کے شہر استنبول سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گی۔