اسرائیلی فوج کے سابق کمانڈر کا کہنا ہے کہ فوجی کی حالت بہت ہی نازک ہے۔
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے پر حملہ کرکے 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
غاصب صیہونی حکومت کی انتہاپسند کابینہ اور اس کے متنازعہ اقدامات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور کل رات مقبوضہ علاقوں میں مسلسل 38 ویں ہفتے بھی مظاہرے کئے گئے۔
غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں کم از کم 22 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
مغربی کنارے میں اسرائیل مخالف کارروائیوں کی تحقیقات میں اسرائیل کی خونخواز خفیہ ایجنسی موساد شامل ہوگئی ہے۔
عبرانی میڈیا نے تل ابیب کے مرکز میں ایک دھماکے کی اطلاع دی ہے ۔
غزہ کے سرحدی علاقوں میں فلسطینی نوجوانوں نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرکے اسرائیلیوں کو حیران کو پریشان کر دیا۔
صیہونی حکومت کی ملٹری انٹیلی جنس برانچ کے سابق سربراہ نے اعتراف کیا کہ ایران سیکورٹی کے لحاظ سے اپنی بہترین پوزیشن میں ہے۔
صیہونی حکومت کی جانب سے یوکرینی مہاجرین کے ساتھ ناروا سلوک کے بعد، ایک اسرائیلی اخبار نے یوکرینی مریضوں کو ہسپتالوں سے نکالنے اور ان کے ہیلتھ انشورنس کی تجدید نہ کرنے کی خبر دی ہے۔
حماس کے ایک رہنما نے صیہونی ریاست سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ صیہونی ریاست مزاحمتی فورسز کی جوابی کارروائی کو تحمل کرنے کے قابل نہیں اور المرت اور دوسرے صیہونیوں کی طرح، نتن یاہو کی حکومت بھی گرنے والی یے۔