-
ہندوستان؛ تعلیمی نصاب سے اسلامیات کو حذف کرنے کی کوشش ناکام
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں اپوزیشن جماعتوں نے تعلیمی نصاب سے اسلامیات کو حذف کئے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
اسلاموفوبک پوسٹ شیئر کرنے پر امارات میں تین ہندوستانیوں کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۳متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا پر اسلاموفوبیا والی پوسٹ شیئر کرنے کی وجہ سے مزید تین ہندوستانی شہریوں کو اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔
-
برطانیہ، انسداد کورونا مہم میں مسلم ڈاکٹروں کا نمایاں کردار
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴برطانیہ میں جاری انسداد کورونا مہم میں مسلمان ڈاکٹروں نے بھی اپنا اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
جرمنی میں صدائے اذان سن کر وجد میں آئے مقامی مسلمان ۔ ویڈیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جس وقت مسلمانوں نے شہر کی فضاؤں میں صدائے اذان کی گونج سنی تو وجد میں آ گئے۔
-
ٹرمپ نے آگ لگا دی ہندوستان میں ۔ کارٹون
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶حالیہ دنوں میں ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی ایک نئی لہر کا آغاز ہوا ہے جسے دنیا امریکی صدر ٹرمپ کے دورۂ ہند کے نتیجے کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ اس وقت ہندوستان میں نئے شہریت قانون کو لے کر کافی بے چینی پائی جاتی ہے اور انہیں ملک میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی کے حالیہ فرقہ وارانہ فسادات میں کم از کم ۴۸ افراد جاں بحق ہوئے جن میں اکثر مسلمان تھے۔
-
ہندوستان میں مسلم مخالف سرگرمیاں تیز ۔ پوسٹر
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲گزشتہ دنوں ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان تصادم ہوا جو بعد میں فرقہ وارانہ فسادات کی شکل اختیار کر گیا۔اس تصادمں میں 48 افراد مارے گئے جبکہ سیکڑوں افراد زخمی اور گرفتار ہوئے ۔ ان فسادات میں ہندو انتہا پسندوں نے ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں مسلمانوں کے مکانات، تجارتی مراکز اور مساجد کو نقصان پہنچایا اور مسلم آبادی والے علاقوں میں پٹرول بم استعمال کئے۔
-
فرانس میں مسجد پرحملہ، نمازی زخمی
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴فرانسیسی ذرائع نے دار الحکومت پیرس میں ایک مسجد پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
دیار جمہوریت میں دم توڑتی انسانیت! ۔ پوسٹر
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳ہندوستان سے موصول ہونے والی خبروں نے وہاں پر جمہوریت و آزادی کی موجودہ صورتحال پر بڑے سنجیدہ سوال کھڑے کر دئے ہیں۔
-
ہندو شرپسندوں نے مسجد پر حملہ کیا۔ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲الجزیرہ ٹی وی چینل نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں کچھ ہندو شرپسند ایک مسجد کی مینار پر چڑھ کر اسے تاراج کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بلوائیوں نے مسجد پر ہندو دھرم کی علامت سمجھا جانے والا جھنڈا بھی لہرایا۔
-
اسلاموفوبیا کے خلاف مل کر جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے: عمران خان
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے معاہدوں کی تفصیلات فراہم کیں۔