سینٹ اجلاس میں اسلامو فوبیا اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرار داد منظور ہوئی۔
جمعیت علمائے ہند نے اسلامو فوبیا روکنے کی قرارداد منظور کرلی۔
سحر نیوز رپورٹ
کینیڈا کے ٹورنٹو شہر میں ایک مسجد میں نمازیوں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں 5 نمازی زخمی ہوگئے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حزب اختلاف کی جماعتوں پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام عائد کیا ہے۔
اقوام متحدہ نے 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف جدوجہد کے دن کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔
ہندوستان میں یوکرین کے سفیر ایگور پولیخا نے ایک متنازع بیان دے دیا جس کی ہر طرف مذمت ہو رہی ہے۔
مشہور و معروف امریکی دانشمند و ماہر لسانیات نوآم چومسکی نے کہا کہ ہندوستان میں اسلاموفوبیا بہت ہی خطرناک شکل اختیار کر چکا ہے جہاں 25 کروڑ مسلمانوں کو مظلوم اقلیت میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
ہندوستان اور پاکستان میں ہزاروں کی تعداد مین خواتین نے ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے اسکول کالجوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔