-
یورپ میں اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷یورپی ملک نیدرلینڈز میں ایک زیرتعمیر مسجد کو آگ لگادی گئی۔
-
عالم اسلام خود اپنے اندر انتہا پسندی کا خاتمہ کرے، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ عالم اسلام کو خود سے انتہا پسندی کو دور کرنا ہو گا اور اسے چاہئے کہ اسلاموفوبیا کے سلسلے میں مشترکہ موقف اختیار کرے۔
-
نقاب پر پابندی، سوئزر لینڈ کی مسلم برادری متحرک
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴۔ نقاب پر پابندی کے تعلق سے سوئزر لینڈ کی مسلم کمیونٹی کی طرف سے رد عمل سامنے آنے کی توقع کی جا رہی ہے
-
فرانسیسی اسلاموفوبیا پر پاکستان کی نکتہ چینی
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷پاکستان کے صدر عارف علوی نے یورپ بالخصوص فرانس میں جاری اسلاموفوبیا کی پالسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
جرمنی میں اسلامو فوبیا کے رجحان میں اضافہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷جائزہ رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ جرمنی میں بہت سے مسلم باشندے بچپن ہی سے تعصب کا سامنا کرتے ہیں۔
-
مغرب میں اسلاموفوبیا پر پاکستانی وزیر اعظم کی نکتہ چینی
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے مغربی ملکوں میں اسلام اور مسلمانوں کو دہشت گردی سے جوڑنے کے اقدامات پر سخت تنقید کی ہے۔
-
فرانس میں چارلی ہیبڈو کیس میں چار پاکستانی گرفتار
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۰چارلی ہیبڈو کیس میں ملوث ہونے کے شبہے میں فرانسیسی پولیس نے چار پاکستانی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
فرانس میں اسلاموفوبیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸فرانس میں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
اسلاموفوبیا سے مقابلے کے عالمی دن کا اعلان کیا جائے، پاکستان
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵پاکستان نے اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسلامو فوبیا کے تعلق سے لیبر پارٹی کے کمزور رويئے پر تنقید
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴برطانیہ میں اسلامو فوبیا کے تعلق سے پارٹی ارکان نے حکمراں جماعت پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔