-
پوری دنیا فرانسیسی گستاخ کے خلاف
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹گستاخ اسلام و رسالت، فرانسیسی صدر کے شرافت و ادب سے عاری گھٹیا بیانات سے پوری دنیا کے فرزندان اسلام کے دل آزردہ خاطر ہوئے اور ان میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ ان دنوں دنیا کے کونے کونے میں عمانوئل میکرون اور مغرب میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
میکرون کی گستاخی کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج+ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷فرانسیسی صدر امانوئیل میکرون کے گستاخانہ بیان کے خلاف عالم اسلام اور دنیا میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
لبنانیوں نے فرانسیسی جھنڈے کو آگ لگائی
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶دین اسلام اور حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون کے توہین آمیز بیان پر مشتعل لبنانی نوجوانوں نے فرانسیسی جھنڈے کو نذر آتش کر دیا۔
-
ایک دوسرے کے عقائد کا احترام کئے بغیر امن غیر ممکن ہے: پاکستان
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵فرانس کے صدر کے بیان پر پوری دنیا میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور فرانس سمیت کئی ممالک میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
-
آنحضرت (ص) کی اہانت پر ترکی و فرانس میں ٹھنی
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴فرانس نے ترکی کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران انقرہ سے اپنے سفیر کو پیرس بلا لیا ہے۔
-
ترک صدر کا فرانس کے اسلاموفوبیا پر بڑا حملہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۸ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئیل میکرون پر اسلاموفوبیا پھیلانے اور لاکھوں مسلمانوں کے ساتھ برا سلوک کرنے کے الزامات عائد کئے ہیں۔
-
مغربی دانشور اسلام مخالف ثقافتی دہشتگردی کو لگام دیں: یورپی دانشوروں کے نام ایرانی دانشوروں کا مراسلہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے اساتذہ نے یورپ میں یونیورسٹی شخصیات، پروفیسروں اور صاحب الرائے افراد کے نام ایک مراسلے میں چارلی ابدو جریدے کے ذریعے حضرت ختمی مرتبت (ص) کی شان اقدس میں گستاخی کئے جانے کو ثقافتی دہشتگردی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
رسول اسلام اور قرآن کی بے حرمتی کی مذمت
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو نے پھر آنحضرت (ص) کی شان میں گستاخی کی
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵بدنام زمانہ فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کر دئے۔۔
-
حکومت نے تبلیغی جماعت کو قربانی کا بکرا بنایا: ممبئی ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۳ممبئی ہائی کورٹ نے اپنے ایک سنسنی خیز فیصلے میں کہا ہے کہ تبلیغی جماعت کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی گئی اور اس کی وجہ سے ملک میں کورونا پھیلنے کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔