-
طالبان کی اسلامی ممالک سے خود کو تسلیم کرنے کی اپیل
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰افغانستان کی عبوری طالبان حکومت نے اسلامی تعاون تنظیم سے اپنی حکومت تسلیم کئے جانے کی درخواست کی ہے۔
-
اسلام آباد کی میزبانی میں افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا اجلاس
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱او آئی سی نے افغانستان کی صورتحال پر پاکستان میں اجلاس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا اجلاس
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷او آئی سی نے افغانستان کی صورتحال پر اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی جارحیت کے بارے میں او آئی سی کا انتباہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷اسلامی تعاون تنظیم نے مسجد الاقصی پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب فلسطینی عوام تحریک انتفاضہ کی اکیسویں سالگرہ منا رہے ہیں.
-
فلسطین میں مظالم کی تحقیقات ہونے پرنیتن یاہو بے نقاب ہو جائیں گے: شاہ محمود قریشی
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴پاکستان نے ایک بار پھر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
عرب لیگ بھی میدان میں اتر آئی ؟
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵یمن کے محاصرے اور شام پر چڑھائی کرنے والوں نے امریکی دامن تھام لیا
-
فلسطین کے مسئلے پرسرانجام او آئی سی متحرک
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸او آئی سی نے اتوار کے روز ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے
-
اسلام کو دہشتگردی اور انتہا پسندی سے جوڑنا مناسب نہیں: عمران خان
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسلام کو دہشتگردی اور انتہا پسندی سے مسلمانوں کو تکلیف پہنچتی ہے۔
-
اوآئی سی اجلاس میں ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
عالم اسلام خود اپنے اندر انتہا پسندی کا خاتمہ کرے، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ عالم اسلام کو خود سے انتہا پسندی کو دور کرنا ہو گا اور اسے چاہئے کہ اسلاموفوبیا کے سلسلے میں مشترکہ موقف اختیار کرے۔