-
پاکستان کے سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز کا انتقال
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سرتاج عزیز انتقال ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے مابین قیدیوں اور جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰ہندوستان اور پاکستان نے نئی دہلی اور اسلام آباد میں اپنے سفارت کاروں کے ذریعے جوہری تنصیبات اور سہولیات کا تبادلہ کیا ہے۔
-
پاکستان: عام انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں توسیع
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱پاکستان کے قومی الیکشن کمیشن نے آٹھ فروری دو ہزار چوبیس کے عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں دو دن کی توسیع کردی ہے.
-
طالبان انتظامیہ سے ٹی ٹی پی کے خلاف مؤثر کارروائی کا پاکستان کا ایک بار پھر مطالبہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴پاکستان نے افغانستان کی طالبان انتظامیہ سے ایک بار پھر ٹی ٹی پی کے خلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حکومت نے غیر قانونی پناہ گزینوں کی میزبانی کر کے اپنی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا، پاکستانی وزیر اطلاعات و نشریات
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹پاکستان کی نگراں حکومت کے وزیر اطلاعات و نشریات نے تاکید کی ہے کہ قانونی دستاویزات کے بغیر غیر ملکی اور خاص طور سے افغان پناہ گزیں، پاکستان میں رہنے کی اجازت نہیں رکھتے۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف عدالت میں پیش ہوگئے
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت شروع کردی ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں نیب ٹیم کی تفتیش
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱نیب کی ٹیم نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تفتیش کی۔
-
شاہ محمود قریشی کی طرف سے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست داخل
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفرکیس میں ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست سپریم کورٹ میں داخل کردی ہے۔
-
کراچی بندرگاہ پر روکا گیا سامان چھوڑ دیا جائے گا، افغان سفارت خانہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۲اسلام آباد میں افغانستان کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ پاکستان نے کراچی بندرگاہ پر روکا جانے والا سامان چھوڑنے سے اتفاق کر لیا ہے۔
-
اسلام آباد میں فلسطین کے حق اور صیہونیوں کی مذمت میں مظاہره
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ