-
اسلام آباد ایک بڑی تباہی سے بچ گیا۔ پولیس نے بروقت دہشت گرد حملے سے پہلے پکڑ لئے
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴جمعرات کے دن پاکستانی پولیس نے ایک آپریشن کرکے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی ایک بڑی دہشت گردانہ کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
-
سیلاب کے بعد پاکستان میں گندم کا بحران،پرائیویٹ سیکٹر کی گندم خریداری پر پابندی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کے سیلاب کے بعد گندم کی پیداوار اس کی ڈیمانڈ سے کم ہونے کا امکان ہے جس کے لئے حکومت اقدامات کر رہی ہے۔ حکومت نے پرائیویٹ سیکٹر کو بیرونی ممالک سے گندم امپورٹ کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔
-
اسلام آباد میں عشق پیغمبر مرکز وحدت مسلمین کانفرنس
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد کے شاپنگ مال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
-
اسلام آباد میں کسانوں کا دھرنا
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲اسلام آباد میں کسانوں کا دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
ہزاروں کسان اپنے مطالبات کے حق میں اسلام آباد پہنچ گئے
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰کسان اتحاد کے بینر تلے پنجاب کے 25 ہزار سے زائد کسان اپنے مطالبات کی تکمیل کے لیے دوبارہ دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔
-
اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پھٹکار کے بعد لاپتہ شہری کو عدالت میں پیش کر دیا گیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴اسلام آباد ہائی کورٹ نے بازیاب ہونے والے لاپتہ شہری، کے معاملے میں آئی جی اسلام آباد کو، تفتیش مکمل کرکے بائیس ستمبر تک رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب کی تازه ترین صورتحال
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں ایرانی اشیا اور مصنوعات کی تجارتی نمائش
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹سحر نیوز رپورٹ