-
اسلام آباد میں شہید سید حسن نصرالله کی یاد میں تقریب
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
سید مقاومت کی شہادت پر پاکستان میں احتجاج
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے ایک اچھے رکن کی حیثیت سے اسلام آباد جا رہا ہوں: ہندوستانی وزیر خارجہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے ایک اچھے رکن کی حیثیت سے اسلام آباد جارہے ہیں ۔
-
اسلام آباد فوج کے حوالے
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲شنگھائی تعاون تنظیم ( ایسی سی او ) کانفرنس کے لیے وفاقی دارالحکومت میں پاک فوج کو سیکیورٹی ڈیوٹی کے لیے طلب کرلیا گیا۔
-
اسلام آباد کے ڈی چوک کے اطراف میں پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں، عمران خان کی بہنیں گرفتار
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲ڈی چوک کے اطراف میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
-
پاکستان: ملک کی سیاسی اور مشرق وسطی کی صورت حال پر آل پارٹیزکانفرنس طلب
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳پاکستان کے وزیر اعظم نے ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی ہے۔
-
پاکستان کے وکلا ممکنہ آئینی ترامیم کے خلاف میدان میں آگئے
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰اسلام آباد کی 3 نمائندہ بار ایسوسی ایشنز، اسلام آباد ہائیکورٹ بار، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار اور اسلام آباد بار کونسل نے وفاقی حکومت کے مجوزہ آئینی پیکیج کو مسترد کرتے ہوئے مزاحمت کا اعلان کردیا۔
-
اسلام آباد میں پیغمبر اعظم کانفرنس
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان: اسلام آباد میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے کانفرنس
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰ہفتہ وحدت کے آخری دن سترہ ربیع الاول کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین اور ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام عشق پیغمبر اعظم، مرکز وحدت مسلمین کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
عمران خان اسرائیل کا حمایتی، یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل سے پاکستانی میڈیا میں ہلچل
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷آرٹیکل میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان اسرائیل مخالف بیان دینے کے باوجود اسرائیل سے بہتر تعلقات کے اشارے دیتے رہے۔