-
اسرائیل کو انصاف پسند حکومتوں اور اقوام کے غیظ و غضب کا سامنا کرنا پڑے گا: ایران
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹غاصب صیہونی حکومت کو انصاف پسند حکومتوں اور اقوام کے طوفان اور غیظ و غضب کا سامنا کرنا ہی پڑے گا۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے سلسلے میں مغربی دعوے مسترد، حماس
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶تہران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے سلسلے میں مغربی دعوؤں اور پروپیگنڈے کو مسترد کیا ہے۔
-
یمنی عوام پیچھے ہٹنے والے نہیں، فلسطین کی حمایت میں ملین مارچ کے دوران فوجی کارروائیاں جاری رہنے پر زور + ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱یمن کے عوام نے حسب معمول جمعہ کے روز ملک کے مختلف شہروں میں نماز جمعہ کے بعد غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں ملین مارچ کا سلسلہ جاری رکھا۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حرم امام رضا علیہ السلام میں احتجاجی مظاہرہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰حرم امام رضا علیہ السلام کے زائرین نے شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئےاسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔
-
ایران کے مقدس مزارات کے نمائندوں کی کمیٹی کی جانب سےاسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس مزارات کے نمائندوں کی کمیٹی نے خونخوار صیہونی حکومت کے ہاتھوں ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بیان جاری کیا اور کہا کہ انشاء اللہ جلد ہی کینسر کے اس پھوڑے یعنی غاصب صیہونی حکومت کی تباہی کو دیکھیں گے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان میں احتجاج
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۲:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
وادی کشمیر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۱:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونیوں کے ہاتهوں اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان میں شدید احتجاج
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
سری نگر میں جلوس عزا میں شامل عزاداروں کے اسرائیل مخالف نعرے
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
کرگل میں جلوس عزا کے دوران اسرائیل کے خلاف احتجاج
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۱:۱۳سحر نیوز رپورٹ