-
ایران اور پاکستان کے تعلقات اہمیت کے حامل
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱پاکستانی اسپیکر نے کہا ہے کہ پاکستان، اسلامی ممالک بالخصوص اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ باہمی تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔
-
امریکی اقدامات کے مقابلے میں علاقے کے ملکوں میں یکجہتی کی ضرورت پر تاکید
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقائی امن و استحکام میں آرمینیا کے کردار کو مفید قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے بحرانی حالات پیدا کئے جانے کے پیش نظر علاقے کے ملکوں میں یکجہتی بہت زیادہ مفید و موثر واقع ہو گی۔
-
پاکستان کے اسپیکر کا نواز شریف کے خلاف فیصلے سے متعلق انکشاف
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۰پاکستان کےاسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف فیصلے کی ایک سال قبل ہی پیشگی اطلاع تھی تاہم ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کو مانتے ضرور ہیں لیکن اتفاق نہیں کرتے۔
-
جنوبی افریقہ کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶صدرمملکت سے جنوبی افريقہ كی قومی اسمبلی كی خاتون اسپيكرنے ملاقات کی۔
-
اسلامی ممالک کے موقف میں ہم آہنگی پر زور
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۸ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالم اسلام کے لئے مسلم ممالک کے موقف کو ایک دوسرے کے قریب لانا ضروری ہے۔
-
اسلامی انقلاب سرحدوں سے عبور کر چکا ہے، آیت اللہ جنتی
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱ایران کی مجلس خبرگان یا ماہرین کی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب ، ایران تک محدود نہیں بلکہ سرحدوں کو عبور کرچکا ہے۔
-
سرحدوں پر حفاظتی اقدامات کو موثر بنانے کا مطالبہ
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں نے سئول میں ملاقات کی۔
-
علاقائی سلامتی کے لئے یوروشیا اجلاس کی اہمیت پر تاکید
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے کہا ہے کہ یوروشیائی اسپیکروں کا اجلاس علاقائی سلامتی اور اقتصادی ترقی کے لئے اہم ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم استعفیٰ نہیں دیں گے
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴پاکستان کی قومی اسمبلی کےاسپیکر سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کسی کی خواہش پر استعفیٰ نہیں دیں گے۔
-
علی لاریجانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمنتخب
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۶علی لاریجانی آج بدھ کے روز ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔