-
اسرائیل جنگ کا دائرہ پھیلانے کے درپے : لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگ کا دائرہ پھیلانے کے درپے ہے۔
-
فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر احمد بحر شہید ہوگئے
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۴غزہ میں فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر اور تحریک حماس کے ایک اہم رہنما احمد بحر غزہ پٹی پر بمباری کے نتیجے میں شہید ہو گئے ہیں۔
-
عراقی اسپیکر کو برطرف کردیا گیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۸عراق کی وفاقی عدالت نے محمد الحلبوسی کو پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عہدے سے برطرف کر دیا۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ روابط میں توسیع، ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے متحدہ عرب امارات کے سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ہمارے باہمی روابط میں روز افزوں اضافہ ہوگا۔
-
امریکہ: ریپبلکن اسپیکر کیون مک کارتھی عہدے سے برطرف
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکنز نے عدم اعتماد کے ووٹ کے ذریعے ہاؤس اسپیکر کیون مک کارتھی کو عہدے سے ہٹا دیا۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کی نئی عمارت پر سیشن سے ایک دن پہلے قومی پرچم لہرا دیا گیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۳ہندوستان میں پارلیمنٹ کا اسپیشل سیشن شروع ہونے سے ایک دن پہلے نئی عمارت پر قومی پرچم لہرا دیا گیا۔
-
ویتنام کی پارلیمنٹ کے سربراہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶ویتنام کی پارلیمنٹ کے سربراہ وونگ دین ھوئہ اپنے وفد کے ہمراہ ایران کے سرکاری دورے پر تہران کے مھرآباد ائیرپورٹ پہنچے ہیں جہاں ایرانی پارلیمنٹ کے نائب سربراہ مجتبی ذوالنوری نے ان کا استقبال کیا۔
-
منی پور واقعہ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ ، دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲منی پور کے مسئلے پر ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی آج بھی متاثر رہی۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے ارکان نے ختم قرآن کی دعا کیوں پڑھی؟
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ارکان نے قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
-
سیاسی اور معاشی طاقت ایشیا کی جانب پلٹ رہی ہے: ایرانی اسپیکر
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تہران میں ایشین پارلیمانی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی اور معاشی طاقت ایشیا کی جانب پلٹ رہی ہے جسے مغرب روکنے کی پوری کوشش کر رہا ہے۔