-
ایران میں آنلائن تعلیمی سلسلہ ختم، اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کی رونقیں بحال
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا کی روک تھام کے لئے شروع ہونے والے آنلائن طریقہ تعلیم کو ختم کرکے کورونا سے قبل تعلیمی نظام کو بحال کردیا گیا ہے اور طلبعلم اب اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں جا کر تعلیم حاصل کریں گے۔
-
برسلز میں اسکول ٹیچروں کا احتجاجی اجتماع
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹یورپی یونین کے اسکولوں کے سیکڑوں ٹیچروں ںے اپنے روزگار کی سیکورٹی کے مطالبے کو لے کر بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں اجتماع کیا۔
-
عالمی بینک نے افغانستان میں اپنے منصوبے روک دیے
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶عالمی بینک نے طالبان حکومت کے ذریعے طالبات کے سیکنڈری اسکول بند کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے افغانستان میں 60 کروڑ ڈالر مالیت کے اپنے 4 منصوبوں پر روک لگا دی ہے۔
-
کنیڈا مبں انسانی حقوق کی وحشیانہ پامالی
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
افغان لڑکیوں کی پڑھائی پر پابندی!۔ کارٹون
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳طالبان نے نظام تعلیم اور اسکول ڈریس میں اصلاحات کے نام پر چھٹی کلاس اور اسکے اوپر کی طالبات کو کلاس میں بیٹھنے سے روک دیا ہے۔ اس سے قبل طالبان نے ۲۳ مارچ سے لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے کا اعلان کیا تھا مگر بعد پھر وہ اپنے وعدے سے مکر گئے اور انہوں نے غیر معینہ مدت کے لئے طالبات کے اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ طالبان کے اس اقدام پر عالمی سطح پر منفی رد عمل سامنے آیا ہے اور انکی خوب مذمت کی جا رہی ہے۔
-
افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا طالبان کو انتباہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کی نمائندہ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس ملک میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا انتباہ دیا ہے۔
-
افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولوں کی بندش پر امریکہ کا ردعمل
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولوں کی بندش پر عالمی رد عمل سامنے آ گیا ہے۔
-
ڈیورنڈ لائن سمیت بعض مسائل پر پاکستان اور افغانستان کے مابین اختلاف
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹افغانستان میں طالبان کی عارضی حکومت کے وزیردفاع نے پاکستان سے ملحقہ ڈیورنڈ لائن کا دورہ کیا
-
وادی کشمیر کے اسکولوں اور تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں بحال
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تقریبا ڈھائی سال بعد اسکول اور تعلیمی ادارے دوبارہ کھول دیئے گئے۔
-
امریکی اسکولوں کے اندر فائرنگ کے واقعات میں اضافہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷امریکہ میں بڑھتے انتہاپسندی اور تشدد کے واقعات کے ساتھ ساتھ اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات میں بھی خاصا اضافہ ہو گیا ہے۔