-
وادی کشمیر کے اسکولوں اور تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں بحال
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تقریبا ڈھائی سال بعد اسکول اور تعلیمی ادارے دوبارہ کھول دیئے گئے۔
-
امریکی اسکولوں کے اندر فائرنگ کے واقعات میں اضافہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷امریکہ میں بڑھتے انتہاپسندی اور تشدد کے واقعات کے ساتھ ساتھ اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات میں بھی خاصا اضافہ ہو گیا ہے۔
-
امریکی اسکول میں فائرنگ سے 2 طلبہ ہلاک و زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲امریکہ کے مختلف شہروں اور اسکولوں میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایجادات کے عالمی مقابلے میں ایرانی بچوں کی دھوم
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰ایران کے اسکولی طلبا نے ہندوستان میں ہونے والے جدت طرازی اور ایجادات کا مقابلہ جیت لیا ہے۔
-
امریکی اسکول میں فائرنگ سے 11 طلباء و طالبات ہلاک و زخمی
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں طالب علم کی فائرنگ سے3 طلبا ہلاک اور 6 طلبا سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔
-
بچوں کی حاضری کے ساتھ اسکول کھل گئے
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱ایران کی وزارت تعلیم و تربیت کی جانب سے پرائمری اور میڈل اسکولوں کو بچوں کی حاضری کے ساتھ کھولنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے بعد دو ماہ کی تاخیر سے 22 نومبر 2021 سے اسکول کھولے گئے ہیں۔ سماجی فاصلے کی پابندی اور کورونا ایس او پیز کو یقینی بنانے کے لئے اسکول انتظامیہ کو ضروری ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔
-
صوبہ سندھ میں تعلیمی سرگرمیاں بحال
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا کی وجہ سے ہندوستان میں بچوں کی تعلیم متاثر
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
عالم ربانی علامه حسن زاده آملی دار فانی سے کوچ کر گئے
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰عالم اسلام کے مشہور و معروف عالم دین علامه حسن زاده آملی عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے بعد کل اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔
-
ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷ایران میں آج صبح اسکول کی گھنٹی بجنے کے ساتھ ہی نئے تحصیلی سال کا آغاز ہو گیا۔