-
امریکہ و یورپ میں بحرانِ کورونا زوروں پر
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۰امریکا اور یورپ میں کرونا کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ امریکا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد دو کروڑ ساٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ برطانیہ نے نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا پروگرام ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا ہے۔
-
تبریز میں اسکولز کھل گئے
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴ایران کے شہر تبریز میں پرائمری اسکولوں میں تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا ہے اور پہلی اور دوسری جماعت کے طالب علموں کے والدین بچوں کو اسکول بھیجنے یا نہ بھیجنے میں بااختیار ہیں۔
-
فرانس میں اسلاموفوبیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸فرانس میں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
یمن: اسکول پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور صوبہ تعز میں ایک اسکول کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
پاکستان، بے احتیاطی کے پیش نظر پھر بند ہو سکتے ہیں اسکول
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری کے بعد اگرچہ تعلیمی ادارے کھول دئے گئے تھے تاہم اب سندھ کے وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اسکولوں کو بند کرنا پڑ سکتا ہے.
-
پاکستان میں چهے مہینے بعد تعلیمی ادارے کهل گئے
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
تہران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ پانچ ستمبر 2020 سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا۔
-
ایران میں تعلیمی سال کا آغاز، اسکول کھل گئے
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۷ایران میں آج صبح گھنٹی بجنے کے ساتھ ہی نئے تحصیلی سال کا آغاز ہو گیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کا محکمہ تعلیم و تربیت کے اعلی عہدیداروں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کو محکمہ تعلیم و تربیت اور اسکولوں کے اعلی عہدیداروں کے سالانہ اجلاس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کیا۔
-
لاک ڈاؤن کے دوران بهی فیس کا مطالبہ کرنے پر اسکولوں کے خلاف احتجاج
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۳سحر نیوزرپورٹ