Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶ Asia/Tehran
  • لیبیا پر امارات کا ڈرون حملہ 46 جاں بحق و زخمی

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر متحدہ عرب امارات کے ڈرون حملے میں 46 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کا کہنا ہے کہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ایک فوجی اسکول پر متحدہ عرب امارات کے ڈرون حملے میں کم از کم 28 طالب علم جاں بحق اور 18 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات خلیفہ حفتر کی سربراہی میں لیبیا کی قومی فوج سے موسوم گروہ کی حمایت کرتا ہے۔

ٹیگس