افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ القاعدہ، داعش اور دیگر دہشتگرد گروہوں کی دھمکیاں طالبان کے ساتھ امن کے عمل کو متاثر نہیں کر سکتیں۔
جنرل عبدالرشید دوستم کو ملٹری رینک دینے کے بارے میں صدر اشرف غنی اور افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔
افغانستان کے صدر نے تمام سرکاری اداروں میں اخلاقی و مالی بدعنواںی کے خلاف مہم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
افغانستان میں طالبان نے 80 فوجیوں کو رہا کر دیا ہے۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اعلی امن کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ اور سابق صدر حامد کرزئی کے گھروں پر جا کر ان سے ملاقات اور انہیں عید کی مبارک باد پیش کی۔
افغانستان کی حکومت نے قطر معاہدے کے تحت طالبان کے مزید قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ سے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں اس ملک میں ہونے والے سیاسی سمجھوتے کا خیر مقدم کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان سیاسی سمجھوتے کا خیر مقدم کیا ہے۔
افغان ذرائع نے خبر دی ہے کہ محمد اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے سیاسی مفاہمت نامے پر دستخط کر دیئے ہیں۔
افغانستان کے حالیہ صدارتی انتخابات کے دو اہم رقیبوں اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان وسیع البنیاد حکومت کے قیام سے متعلق سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔