افغانستان کے اسپیکر پارلیمنٹ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ملک میں سیاسی کشیدگی گفتگو سے حل ہونا چاہئے، اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان ثالثی پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
افغانستان کے صدارتی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد موجودہ صدر اشرف غنی نے عوام کی خدمت پر تاکید کی ہے۔
افغانستان کےچیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے 28 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اپنی کامیابی کا اعلان کیا۔
پاکستان کی وزارت خارجہ نے تحریک تحفظ پشتون کے ایک رہنما کی گرفتاری پر افغان صدر اشرف غنی کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے اسے پاکستان کے داخلی امور میں مداخلت قرار دیا ہے۔
پاکستان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ افغان صدر اشرف غنی کے حالیہ ٹوئٹس کا سخت نوٹس لیتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
افغانستان کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے کہا ہے کہ ہرات پر فضائی حملے کی وجہ سے امریکی دہشتگرد فوجی جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں۔
افغانستان کے دو بڑے انتخابی دھڑوں نے تیرہ ہزار سے زائد انتخابی شکایات الیکشن کمیشن کو جمع کرادی ہیں۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی ایک بار پھر صدر کے عہدہ کا الیکشن جیت گئے ہیں۔
افغان الیکشن کمیشن نے آج اس ملک میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان کیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے بیرونی فورسز کی موجودگی کو علاقائی امن و استحکام کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ افغانستان میں جاری بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔