-
افغانستان میں امریکی صدر کی شبانہ دراندازی ۔ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳امریکی حکام کی عادت ہے کہ وہ بالعموم بِن بلائے اور بِن بتائے افغانستان کا دورہ اس طرح کرتے ہیں جیسے افغانستان انکی ذاتی جاگیر شمار ہوتی ہو۔شاید انہیں یہ انداز اپنی جان کو لاحق خطرات کے سبب اپنانا پڑتا ہو۔ جمعرات کی شب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں موجود اپنے دہشتگردوں کا جائزہ لینے کے لئے اس ملک کا دورہ کیا اور افغانستان کے بگرام علاقے میں امریکی دہشتگردی کے سب سے بڑے اڈے میں افغان صدر کو بلا کر ان سے ملاقات بھی کی۔
-
انتخابات کے کامیاب انعقاد پرافغان صدر کا اظہار تشکر
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۷افغانستان میں کل ہونے والے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، صدارتی انتخابات کے دوران مختلف پولنگ اسٹیشنز پر 13 حملوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک اور 76 زخمی ہوئے۔
-
افغانستان کے صدر کو عام شہریوں کی اموات میں اضافے پر تشویش
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۷افغانستان کے صدر نے عام شہریوں کی اموات روکنے کے لیے نئی تدابیر اختیار کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں قیام امن کے لئے علاقائی و عالمی تعاون ضروری : اشرف غنی
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۴افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اس علاقے میں قیام امن و استحکام کے لئے علاقائی و عالمی اتفاق رائے اور تعاون پر زوردیا ہے
-
عمران خان نے کی دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴پاکستان کے وزیراعظم نے افغان صدر کو فون کر کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی۔
-
افغانستان میں خودکش دھماکوں میں 48 افراد جاں بحق درجنوں زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۰افغان طالبان نے کابل اور پروان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
کابل دھماکہ، افغانستان کی آزادی کی سو سالہ تقریبات معطل
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹افغان صدر نے کابل دھماکے کی وجہ سے افغانستان کی آزادی کی سو سالہ تقریبات معطل کرنے کا اعلان کیا۔
-
افغانستان کے داخلی امور میں مداخلت کی مذمت
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ان کے ملک کے داخلی امور میں کوئی دوسرا ملک مداخلت کرے۔
-
ایران نے کی افغانستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں کی مذمت
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۱ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے جنوبی شہر قندہار میں پولیس ہیڈکوارٹر سمیت کابل یونیورسٹی میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت کی۔
-
افغان صدر کو طالبان اور امریکہ کے درمیان خفیہ معاہدے پر تشویش
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکہ اور طالبان کے درمیان خفیہ معاہدے کی بابت سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔