-
عراق کو ایران کے نومنتخب صدر کی تعزیت
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۸ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عراق کے نام ایک پیغام ارسال کر کے اسپتال سانحے میں ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر عراقی حکومت و عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
امریکی شہروں میں فلسطینی پرچم لہرائے گا
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱امریکہ کے دو شہروں کلیفٹن اور پیٹرسن کی میونسل پلٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اپنی عمارتوں پر فلسطین کا پرچم نصب کریں گے۔
-
حوزۂ علمیہ قم صیہونی دہشتگردی کے خلاف سراپا احتجاج۔ تصاویر
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴ایران کے مقدس اور علمی شہر قم کے حوزۂ علمیہ کے طلاب نے فلسطین میں جاری صیہونی دہشتگردی کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی و امریکی جارحیت کو فوری طور پر لگام دئے جانے کا مطالبہ کیا۔ خیال رہے کہ جہاں ان دنوں دنیا کے دسیوں ممالک میں صیہونی دہشتگردی کی مذمت اور فلسطین کی حمایت میں مظاہرے جاری ہیں وہیں ایران کے مختلف شہروں اور قریوں میں بھی عوام فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی و امریکی خباثتوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
-
پاکستان میں صیہونی دہشتگردی کے خلاف مظاہرے
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی دہشتگردی کی مخالفت میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔