-
جوبایڈن نے افغانستان میں امریکی غلطیوں کا اعتراف کیا
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹امریکی صدر جوبایڈن نے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران افغانستان میں اپنے ملک کی غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے افغانستان کی موجودہ صورتحال کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
صہیونیوں کا اعتراف، فضائیہ کا کوئی بھی اڈہ محفوظ نہیں ہے
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶صیہونی فضائیہ کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ حماس نے غزہ کی 12 روزہ جنگ میں حتی اسرائیلی طیارے کو گرانے کی بھی کوشش کی تھی۔
-
ناانصافی اور نسل پرستی آج بھی پورے امریکہ میں چھائی ہوئی ہے: جوبائیڈن کا اعتراف
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱امریکی صدر نے سیاہ فاموں کے قتل عام کی برسی کے موقع پر کہا ہے کہ ناانصافی اور نسل پرستی آج بھی پورے امریکہ میں چھائی ہوئی ہے۔
-
ایران کے مقابلے میں اسرائیل کی کمزوری کا اعتراف
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶نئی کابینہ کی تشکیل پر مامور بائيں بازو کی جماعت نے ایران کے مقابلے میں صہیونی حکومت کی کمزوری کا اعتراف کیا ہے۔
-
فرانس نے روانڈا کی نسل کشی میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵فرانس نے انیس سو چورانوے میں روانڈا میں نسل کشی کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
آل سعود کو یمنی حملے کے بعد بین الاقوامی قوانین یاد آنے لگے
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳سعودی اتحاد نے بدھ کی رات یمنی فورسز کے ایک اور ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکی وزیر نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا اعتراف کیا
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸امریکہ کے وزیرخارجہ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا اعتراف کرتے ہوئے سعودی عرب سے اس پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے
-
نسل پرستی نے زندگی اجیرن بنا دی، امریکی صدر کا اعتراف
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے ملک میں منظم نسل پرستی کا اعتراف کیا ہے۔
-
ٹرمپ نے ہار مان لی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں صدارتی انتخابات میں شکست قبول کرتے ہوئے اقتدار کی پرامن اور منظم منتقلی کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب انصاراللہ کی دفاعی توانائیوں کا معترف
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸سعودی عرب نے ملک کے جنوبی علاقے پر انصاراللہ کے ڈرون حملوں کا اعتراف کیا ہے۔