-
امریکہ: اسرائیل اور یوکرین کیلئے2 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کا پیکج
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵امریکہ کیف اور تل ابیب کو مزید ہتھیار فراہم کر کے جنگ کی آگ کو مزید بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ کے حوالے سے نیٹو کا اہم اعتراف
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳نیٹو کے رکن ممالک یوکرین کی جنگ سے کئی سال قبل روس کا مقابلہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے۔
-
شمالی کوریا کے سٹیلائٹ پر تنازعہ
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳جنوبی کوریا کی قومی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کی جانب سے خلائی راکٹ چھوڑے جانے کو جزیرہ نمائے کوریا اور اس کے اطراف کے علاقوں کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
عراق کی قومی سلامتی کے مشیرکا دورہ تہران
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵ایران کی قومی سلامتی کے ادارے کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے عراق کی قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی سےملاقات کی ہے۔
-
مغرب یوکرینی فوج کے جنگی جرائم میں برابر کا شریک ہے: روس
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے میں مغرب کا ہاتھ بھی بے گناہوں کے خون میں ڈوبا ہوا ہے۔
-
قومی اسمبلی کے ان کیمرہ اجلاس کے بعد ہنگامی اجلاس
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹پاکستان کی قومی اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں مختلف امور اور مسائل کا جائزہ لیا گیا ۔
-
امریکیوں کا دماغ مکمل طور پر چل چکا ہے: روس
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸روس کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ ہی اوپن اسکائیز معاہدے سے نکلا ہے۔
-
خلیج فارس کے ملکوں میں اختلاف و بے اعتمادی، علاقے کی ترقی میں اہم ترین رکاوٹ: علی شمخانی
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کے ہمہ جہتی و تعمیری تعاون کے بارے میں ایران کی پالیسی ناقابل تبدیل ہونے پر زور دیا ہے۔
-
ایران و روس کے قومی سلامتی کے سیکریٹریز کے درمیان ملاقات
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳ایران اور روس کے قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹریز نے ماسکو میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکی صدر کے بعد اب سابق نائب صدر کے گھر سے بھی خفیہ دستاویزات برآمد
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰خفیہ دستاویزات سابق امریکی نائب صدر کے انڈیانا کے گھر سے ملیں جو انہوں نے ایف بی آئی کے سپرد کردی ہیں۔