-
عراق کو اغیار کی نگرانی کی ضرورت نہیں: شمخانی
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراق اپنے مفادات خود طے کر سکتا ہے اور اسے اغیار کی نگرانی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کا دورہ عراق
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰علی شمخانی کے ہمراہ ایک اعلی سطحی وفد بھی بغداد پہنچا ہے جس میں سیاسی اور سیکورٹی امور کے ماہرین شامل ہیں۔
-
رابرٹ اوبرائن امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نامزد
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یرغمالیوں کے حوالے سے مذاکرات کار رابرٹ او برائن کو قومی سلامتی کا نیا مشیر نامزد کردیا۔
-
ایران نے امریکا کی سبھی دھمکیوں کا مقابلہ کیا ہے، قومی سلامتی کونسل کے ترجمان کا بیان
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ سفارتکاری اور ڈسنا دو متضاد راستے ہیں جو صرف ٹرمپ کے نظریے میں پائے جاتے ہیں-
-
جوہری معاہدے کے فریقوں کو ایران کا 60 دن کا الٹی میٹم
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے آج بدھ کے روز جوہری معاہدے میں شامل ممالک کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج 8 مئی 2019 سے ایران، جوہری معاہدے کی شق نمبر 26 اور 36 کے تحت جو اقدامات کرنے کا پابند تھا ان میں سے بعض پر عملدرآمد کو روک رہا ہے.
-
پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر مستعفی
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۷پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
پاک افغان ایکشن پلان برائے امن و یکجہتی
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۷افغان سلامتی امور کے مشیر اور اعلیٰ عسکری قیادت نے پاکستان کےمشیر قومی سلامتی امور ناصر جنجوعہ سے ملاقات کی ہے۔