-
آیت اللہ ابراہیم زکزاکی زخمی حالت میں گرفتار، نائیجیریا کی فوج کا بیان
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۵نائیجیریا میں فوج نے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کو زخمی کرنے کے بعد گرفتار کرلینے کی تصدیق کر دی ہے۔ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ انھیں علاج کے لئے کادونا شہر منتقل کر دیا گیا ہے۔
-
مالی میں دہشت گردانہ حملے کے بعد دس دن کے لئے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۳افریقی ملک مالی کے دارالحکومت باماکو کے ہوٹل ریڈیسن پر دہشت گردوں کے حملے اور ایک سو چالیس افراد کو یرغمال بنانے کا ڈرامہ ختم ہوگیا ہے جس کے بعد حکومت نے ملک میں دس دن کےلئے ایمرجنسی لگادی ہے۔
-
افریقہ، مالی میں ایک سو ستّر افراد کو یرغمال بنالیا گیا
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۶افریقی ملک مالی کے دارالحکومت باماکو میں ایک ہوٹل پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے ایک سو ستّر افراد کو یرغمال بنالیا۔
-
الجزائر کے وزیر سیاحت نے مغربی ممالک کو فرانس کے دہماکوں کا زمہ دار قراد دیا ہے ۔
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۶آفریگیٹ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق الجزائر کے وزیر سیاحت عمار غول نے کہا ہے کہ فرانس اور مغربی ممالک شام اور لیبیا کی موجودہ بد امنی کے زمہ دار ہیں اور ان مملک کی پالیسیاں پیرس جیسے دہشتگردانہ حملے کی وجہ بنی ہیں۔
-
افریقی ملکوں کے ساتھ تعلقات میں فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں میں شامل ہے: صدر مملکت
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۳صدر مملکت نے افریقی ملکوں کے ساتھ روابط کے فروغ کو اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں میں قرار دیا ہے۔
-
میانمار میں پچیس سال کے بعد عام انتخابات کا انعقاد
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۶میانمار کے عوام پچیس سال کے بعد عام انتخابات میں ووٹ ڈال رہے ہیں۔
-
جنوبی افریقہ کے نائب صدر ایران کے دورے پر
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۲جنوبی افریقہ کے نائب صدر ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ہیں۔
-
چاڈ میں فوج اور بوکو حرام کے درمیان لڑائی، ستائیس ہلاک
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۸افریقی ملک چاڈ میں فوج اور بوکوحرام کے دہشت گرد عناصر کے درمیان ہونے والی لڑائی میں ستائیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں-
-
تارکین وطن کی کشتتی ڈوبنے سے متعدد غرق اور لاپتہ ہوگئے
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۷بحیرہ روم میں تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوب جانے کے نتیجے میں کم سے کم چار تارکین وطن غرق اور درجنوں دیگر لاپتہ ہوگئے۔
-
سانحہ منیٰ کی تحقیقات، ایران کی اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۲۰:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے سانحہ منیٰ کے اسباب کا پتہ لگانے میں تمام اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔