لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے تقریباً 50 افراد جاں بحق ہو گئے۔
چاڈ کے صدر مبینہ طور سے باغیوں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ کے دوران اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔
نائیجریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بوکوحرام کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گيا ہے۔
الجزائری عوام نے ایک بار پھر اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر مظاہرے شروع کرديئے ہيں۔
صومالیہ میں خودکش حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
فرانس نے افریقی ملک روانڈا میں نسل کشی کی دستاویزات عام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
نائیجریا کے جنگلات میں فوجی کارروائی کے دوران دسیوں مسلح افراد مارے گئے ہیں۔
موزمبیق میں دہشت گردی کے ایک واقعے میں دس سے زيادہ افراد کے سرقلم کردیئے گئے۔
نائیجیریا کے صوبے" ایمو" میں مسلح افراد نے جیل پر حملہ کردیا،جس کے بعد وہاں سے سیکڑوں قیدی فرار ہو گئے۔
صومالیہ میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی جوابی کارروائی میں الشباب سے وابستہ 70 سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔