-
مہاجرین کا امڈتا ہوا سیلاب
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴غربت اورمسلط کردہ جنگوں کے ستائے ہوئے تارکین وطن خطرات کے سمندر میں سفر کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
مراکش نے جرمنی سے اپنا سفیر واپس بلالیا
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶مراکش نے جرمنی کی جانب سے مغربی صحارا کے حوالے سے متنازع بیان سامنے آنے پر برلن سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ۔
-
لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 50 افراد جاں بحق
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے تقریباً 50 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
افریقی ملک چاڈ کے صدر جاں بحق
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲چاڈ کے صدر مبینہ طور سے باغیوں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ کے دوران اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔
-
نائجیریا میں بوکوحرام کی دہشت گردی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵نائیجریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بوکوحرام کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گيا ہے۔
-
الجزائر میں مظاہروں کی نئی لہر
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹الجزائری عوام نے ایک بار پھر اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر مظاہرے شروع کرديئے ہيں۔
-
صومالیہ میں خود کش دھماکہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴صومالیہ میں خودکش حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
روانڈا، نسل کشی میں فرانس کا کردار
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵فرانس نے افریقی ملک روانڈا میں نسل کشی کی دستاویزات عام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
نائجیریا میں مسلح گروہوں کے خلاف فوج کا آپریشن
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱نائیجریا کے جنگلات میں فوجی کارروائی کے دوران دسیوں مسلح افراد مارے گئے ہیں۔
-
داعش کی سفاکیت کا ایک اور واقعہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴موزمبیق میں دہشت گردی کے ایک واقعے میں دس سے زيادہ افراد کے سرقلم کردیئے گئے۔