-
ایران ایٹمی ہتھیار تیار نہیں کر رہا : آئی اے ای اے کا اعتراف
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶آئی اے ای اے کے سربراہ نے یورینیم کی افزودگی اور ایٹمی ہتھیار تیار کئے جانے کے عمل میں پائے جانے والے فرق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ افزودہ یورینیم کے ذخائر رکھنے کے باوجود ایران ایٹمی ہتھیار تیار نہیں کر رہا ہے۔
-
جے سی پی او اے کی جگہ کوئی معاہدہ جاگزیں نہیں ہوسکتا: ایران
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹ایران اور امریکہ کے ایک عارضی معاہدے کے قریب پہنچنے پر منبی بعض رپورٹوں کے منظر عام پر آنے کے بعد اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اسے مسترد کیاہے-
-
یورینیم کی ساٹھ فیصد افزودگی طبی مقاصد کے لئے ہے، ایران
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰ایران نےکہا ہے کہ ملک میں یورینیم کی ساٹھ فیصد تک افزودگی طبی مقاصد کے لئے ہے اور ساٹھ فیصد تک افزودگی کا عمل آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی حالیہ ایران مخالف قرارداد کے جواب میں انجام پارہا ہے
-
یورینیم کی افزودگی میں اضافہ آئی اے ای اے کے قوانین کے مطابق ہے: ایران
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورینیم کی افزودگی کا عمل آئی اے ای اے کے قوانین کے مطابق ہے۔
-
یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف کا دعوی
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بورل نے دعوی کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کےجاری مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
ایران میں یورینیم افزودگی کے حوالے سے آئی اے ای اے کا نیا دعویٰ
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایک بار پھر ایران میں یورینیم افزودگی سے متعلق نئے دعوے کئے ہیں۔
-
گروسی کا ایران کے یورینیئم کی افزودگی کے پروگرام کے بارے میں نیا دعوی
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل نے ایران کے یورینیئم افزودگی کے غیر مشخص پروگرام ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
قومی ساخت کے سینٹری فیوجز کے ذریعے ایران میں یورینیم کی ترقی یافتہ افزودگی کا عمل شروع
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۲ایران کے جوہری سائنسداں مصطفی احمدی روشن کی انتھک کوششوں سے جدید قسم کی تیار کردہ مقامی مشینوں کے ذریعے یورینیم کی افزودگی کا عمل شروع کر دیا گیا۔
-
نوے فیصد یورینیئم کی افزودگی کا دعوی سراسر جھوٹ ہے: ایران
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران میں 90 فیصد یورینیئم کی افزودگی کا دعوی سراسر جھوٹ ہے۔
-
ایران نے آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ کو معمول کاحصہ قرار دے دیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کوارٹر میں ایران کے نمائندہ دفترکے قائمقام سربراہ نے آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ کو معمول کی تکنیکی معلومات کے تبادلے کا حصہ قرار دیا ہے۔