افغانستان میں فوج کے ساتھ جھڑپ میں ایک سو سے زیادہ طالبان ہلاک ہوگئے ہیں
افغانستان سے امریکا کے انخلا کے اعلان کے بعد طالبان نے اس ملک میں حملے تیز کر دیئے ہیں۔
افغانستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران افغان فوج کی کاروائیوں میں طالبان گروہ کے کم از کم ایک سو چھے عناصر ہلاک ہوئے ہیں-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی وجہ سے اس ملک کے فوجیوں کو آمادہ کر دیا گیا ہے۔
افغانستان میں ہونے والے خوفناک کار بم دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
افغان فوج کی کارروائیوں میں ایک سو دس سے زیادہ طالبان ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ مشرقی افغانستان میں داعش کے دو سرغنے گرفتار کر لئے گئے ہیں-
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگ اور تشدد کا راستہ ترک کرکے جمہوری اور سیاسی عمل کا حصہ بن کر اپنے سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھائیں۔
ترکی میں ہونے والے افغان امن مذاکرات میں طالبان نے شرکت سے انکار کردیا جس کے بعد کانفرنس ملتوی کردی گئی۔
ایران کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران افغانستان میں وسیع البنیاد امن کی حمایت کرتا ہے -
میڈیا ذرائع کے مطابق طالبان کے حملوں میں متعدد سرکاری اہلکار جاں بحق ہوگئے۔